fbpx
تازہ تر ین :

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف حکومت کے لئے بری خبر، الیکشن کمیشن نے شاہ محمود قریشی کے خلاف ایکشن لے لیا

  جمعرات‬‮ 12 مارچ‬‮ 2020  |  22:02
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالیس ے بتایاکہ زیر خارجہ کو یہ نوٹس الیکشن کمیشن کے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے جاری کیا جس ...

تحریک انصاف کی حکومت کو سفارتی سطح پر تنہا کرنے کا بھارتی خواب چکنا چور پاکستان نے وہ کام کر دکھا یا جس کا مود ی سرکار کو بھی وہم و گمان نہ تھا

  جمعہ‬‮ 28 فروری‬‮ 2020  |  7:39
دو حہ (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ افغانستان میں قیام امن کیلئے آ ج دنیا پاکستان کے کردار کی تعریف کر رہی ہے،امید ہے (آج) ہفتہ کو امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ہو جائیں گے، معاہدہ انٹرا افغان مذاکرات کے لیے ...

مشرق وسطیٰ اور خلیجی خطے میں امن کیلئے پاکستان اپنا کردار ادا کرنے کو پُرعزم، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایران پہنچ گئے، روضہ امام رضاؑ کی زیارت سے دورے کا آغاز

  اتوار‬‮ 12 جنوری‬‮ 2020  |  22:54
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی مشرق وسطیٰ کے دورے پر ایران پہنچ گئے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی مشرق وسطیٰ کے دورے پر ایران کے شہر مشہد پہنچ گئے ہیں جہاں ہوائی اڈے پر صوبہ خراسان کے ڈپٹی گورنر جنرل نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا پرتپاک ...

مودی سرکار کی ہندوتوا سوچ نے ہندوستان کو تقسیم کر دیا،بھارت میں کس کام میں شدت آگئی ، تشویشناک صورتحال پر پاکستان کو دوٹوک اعلان

  جمعہ‬‮ 27 دسمبر‬‮ 2019  |  13:04
اسلام آباد(آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مودی سرکار کی ہندوتوا سوچ نے ہندوستان کو تقسیم کر دیا، 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر میں لگائی گئی آگ پورے بھارت میں پھیل چکی ہے۔شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت سابق خارجہ سیکرٹریز کا مشاورتی اجلاس ہوا ...

پاکستان کی بھارت سے متعلق پیش گوئی سچ ثابت ہوئی ، امتیازی قانون کے  بعد مودی سرکار کیا کرنے والی ہے؟ پاکستان نے دنیا کو خبر دار کر دیا

  منگل‬‮ 17 دسمبر‬‮ 2019  |  8:01
اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کچھ عرصے سے دنیا کو باور کروا رہا تھا بھارت سرکار آر ایس ایس کے ایجنڈے پر گامزن ہے،پاکستان امتیازی قانون کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھانے گا ، ہندوستان کو اس قانون کو ...

’’دھرنےکا تذکرہ کیوں کیا ‘‘وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی تقریر کے دوران جے یو آئی ارکان شدید برہم ، کیا اعلان کر دیا

  بدھ‬‮ 4 دسمبر‬‮ 2019  |  22:04
اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی تقریر کے دور ان جے یوآئی کے ارکان دھرنا کا تذکرہ کر نے پر برہم ہوگئے اور احتجاج کا اعلان کر دیا ۔ بدھ کو اجلاس میں شاہ محمود قریشی کی تقریر کے دوران جے یو آئی کے ارکان ...

دو ایٹمی قوتیں ایک دوسرے کے آمنے سامنے کھڑی ہیں دنیا کب جاگے گی؟ مقبوضہ کشمیر معاملے پر شاہ محمود قریشی نے دوٹوک اعلان کر دیا

  بدھ‬‮ 11 ستمبر‬‮ 2019  |  9:19
جنیوا (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے واضح کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں ،بھارت، مقبوضہ کشمیر میں بنیادی اور ناقابل تنسیخ انسانی حقوق کو روند رہا ہے،بھارتی اقدامات سے خطے میں سلامتی کو خطرہ ہے ،بھارت عالمی توجہ ہٹانے کیلئے کچھ ...

پاکستان میں  100دہشت گرد داخل ؟بھارت کی الزام تراشی پر پاکستان نے کھری کھری سنادیں ، مودی سرکار کو منہ کی کھانی پڑ گئی

  جمعہ‬‮ 23 اگست‬‮ 2019  |  15:14
اسلام آباد (آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت ’’فالس فلیگ آپریشن‘‘ مقبوضہ کشمیر میں شروع کر نے جا رہا ہے ،اقوام متحدہ سمیت تمام انسانی حقوق کی تنظمیں بھارتی جارحیت کے خلاف فوری نوٹس لیں،بھارتی میڈیا نے پاکستان اور افغانستان سے 100سے زائد دہشت گرد ...

پاک بھارت جنگ سے دنیا کو کونسا خطرہ لاحق ہے؟ وفاقی وزیر نے کس سنگین خطرے سے آگاہ کر دیا

  جمعہ‬‮ 16 اگست‬‮ 2019  |  12:42
اسلام آباد(آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت، مقبوضہ جموں اور کشمیر کے تنازع پر اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرنے کی مخالفت کر رہا ہے۔جمعے کے روز طلب کیے گئے اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کے اجلاس کو پاکستان کی سفارتی ...

’’ امریکا کا سی پیک میں سرمایہ کاری کا امکان‘‘ وزیراعظم عمران خان کے دورہ سے قبل بڑی خبر سنادی گئی

  ہفتہ‬‮ 20 جولائی‬‮ 2019  |  10:44
واشنگٹن(این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ خود وزیراعظم عمران خان کا استقبال کریں گے،انکے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا جائیگا، امریکی صدر اور وزیراعظم کے درمیان دو نشستیں ہونگی، دورہ امریکہ کے دوران عسکری قیادت بھی وزیراعظم ...

اقوام متحدہ نے اسلام آباد کو فیملی اسٹیشن قرار دیدیا

  جمعہ‬‮ 21 جون‬‮ 2019  |  15:27
اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی جانب سے اسلام آباد کو دوبارہ فیملی اسٹیشن قرار دیئے جانے کے اقدام کو بہت بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ یہ ایک بین الاقوامی اداروں کا پاکستان پر اعتماد کا اظہار ہے، اقدام کے ...

بشکیک میں بھارتی وزیراعظم کے چہرے پر کونسا خوف طاری تھا پاکستان کیساتھ بھارتی حکومت مذاکرات کیوں نہیں کرنا چاہتیَ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

  جمعہ‬‮ 21 جون‬‮ 2019  |  11:13
اسلام آباد(آن لائن )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی موجودہ قیادت مذاکرات کے لیے تیار نہیں دکھائی دے رہی،پاکستان کا مؤقف ہر باشعور ملک اور طبقے نے سمجھ لیا ہے جب کہ بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر بھارتی وزیراعظم ہچکچاہٹ ...