fbpx
تازہ تر ین :

(ن) لیگ

مسلم لیگ (ن) میں اختلافات شدت اختیار کرگئے

  ہفتہ‬‮ 25 مارچ‬‮ 2023  |  11:55

مسلم لیگ (ن) میں اختلافات شدت اختیار کرگئے

 

پشاور(پی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا میں اختلافات شدت اختیار کرگئے جہاں پارٹی رولز کی خلاف ورزی پر صوبائی سینئر نائب صدر عبدالسبحان خان کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔میڈیا ذرا ئع کے ...

ن لیگ کا الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے خلاف ایک اور وار

  جمعہ‬‮ 10 مارچ‬‮ 2023  |  23:10
اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) نے الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کو انتخابی نشان الاٹ نہ کرنے کی درخواست دائر کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں شاہنواز رانجھا اور طارق فضل چوہدری پر مشتمل لیگی وفد نے الیکشن کمیشن کو تحریک انصاف کو انتخابی نشانالاٹ ...

ن لیگ کے سوشل میڈیا ورکرز کے مریم نواز سے وقت نہ دینے کے شکوے

  پیر‬‮ 13 فروری‬‮ 2023  |  10:58
ن لیگ کے سوشل میڈیا ورکرز کے مریم نواز سے وقت نہ دینے کے شکوے۔مریم نواز کا سوشل میڈیا کارکنوں سے رابطہ رکھنے کا وعدہ ،پی ٹی آئی بیانیے کے مقابلے کیلئے ن لیگ کے سوشل میڈیا کو یونین کونسل تک منظم کرنیکا فیصلہاسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ ن کے ...

اسیر رہنمائوں کو نہ بھولنے کا پیغام دینے والی( ن) لیگ اپنے سابق وزیر خزانہ کو بھول گئی

  ہفتہ‬‮ 28 جنوری‬‮ 2023  |  11:24
اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) نے اپنے ماضی کے اسیر رہنمائوں کو نہ بھولنے کا پیغام دیا لیکن خود اپنے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بھول گئی۔حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے ٹوئٹر اکانٹ پر رہنمائوں کی گرفتاری کی تصاویر لگا کر ہم بھولے نہیں، نہ بھولنے دیں ...

اگر ایک وزیر اعظم کو تنخواہ نہ لینے پر گھر بھیجا گیا تو دوسرے کو بیٹی چھپانے پر گھر بھیجنا ہو گا، ن لیگ

  بدھ‬‮ 25 جنوری‬‮ 2023  |  21:58
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کی گرفتاری قانونی طریقے سے ہوئی،کس نے اجازت دی جو منہ میں آئے کہنا شرو ع کر دیں، عمران نیازی اپنی حکومت گرانے کا خود ہی موجب بنا،پاکستان کو بچانے کیلئے عمران خان حصے کی ...

سو سنار کی ایک لوہار کی،ن لیگ نے پی ٹی آئی کی وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

  منگل‬‮ 17 جنوری‬‮ 2023  |  21:40
اسلام آباد (نیوزڈیسک) تحریک انصاف وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف عدم اعتماد لانا چاہتی تھی جس کے لئے قومی اسمبلی میں واپسی کے لئے پرویز خٹک کی سربراہی میں کمیٹی بھی قائم کر دی گئی تھی لیکن اتحادی حکومت نے تحریک انصاف کے 34 اور ایک شیخ رشید کا استعفیٰ ...

ن لیگ نے نگران وزیر اعلی پنجاب کیلئے 2 نام گورنر کو بھجوا دیے

  منگل‬‮ 17 جنوری‬‮ 2023  |  20:29
اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف نے نگران وزیر اعلی پنجاب کیلئے دو نام گورنر محمد بلیغ الرحمان کو بھجوا دیئے۔نجی ٹی وی کے مطابق گورنر ہاؤس کو مسلم لیگ ن کی جانب سے خط ارسال کر دیا گیا،گورنر ...

پرویز الٰہی کی کامیابی ،نواز شریف اور مریم نواز پارٹی کی صوبائی قیادت سے نالاں، رانا ثنا اللہ نے لیڈرشپ کو اہم تجویز دیدی

  جمعرات‬‮ 12 جنوری‬‮ 2023  |  16:22
لاہور( آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے پرویز الٰہی کی کامیابی پر پارٹی کی صوبائی قیادت پر شدید برہمی کا اظہارکرتے ہوئے معاملے کی فوری رپورٹ طلب کر لی ۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کے قا ...

شریف خاندان کے مزید 2افراد نے سیاسی دنگل  میں اترنے کی تیاری کر لی ، نجی ٹی وی کا تہلکہ خیز دعویٰ

  جمعرات‬‮ 5 جنوری‬‮ 2023  |  15:29
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی فیملی کے مزید 2 افراد نے ملکی سیاست میں قدم رکھنے کی تیاری پکڑ لی ہے ۔نجی ٹی وی چینل "ڈان نیوز "کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز اور نواز ...

ن لیگ کا پرویز الٰہی کی بحالی سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

  ہفتہ‬‮ 24 دسمبر‬‮ 2022  |  22:51
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں ن لیگ کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس میں چوہدری شجاعت کی ق لیگ کے طارق بشیر چیمہ بھی شریک تھے۔ فیصلہ ...

وزیراعلیٰ پنجاب کو گورنر کے ذریعے اعتماد کا ووٹ لینے کا کہا جائیگا، ن لیگ کا فیصلہ

  پیر‬‮ 19 دسمبر‬‮ 2022  |  22:51
لاہور (آن لائن) پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے ن لیگ متحرک ہو گئی جبکہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اہم بیٹھک ہوئی جس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی ہے۔  شہباز شریف کی زیر صدارت اہم بیٹھک میں آئندہ کی حکمت عملی پر غور کیا گیا ...

ن لیگ نے اپنے پارٹی اراکین اسمبلی سے دستخط کرا لئے، اہم فیصلہ

  ہفتہ‬‮ 17 دسمبر‬‮ 2022  |  20:02
لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن)نے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور سپیکر سبطین خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے آپشن کے طور پرپارٹی کے اراکین اسمبلی سے دستخط کرا لئے جبکہ وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن)کے صدرشہباز شریف کی زیر صدارت بھی پارٹی کے سینئر رہنماؤں کا ...

مہنگائی اور مخدوش حالات کا ایک ہی حل ہے نوازشریف کو باعزت واپس لایا جائے، ن لیگ

  بدھ‬‮ 14 دسمبر‬‮ 2022  |  18:47
لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) نے اعلیٰ عدالتوں سے اراکین کو ڈی سیٹ کرنے اور سپیکر اسمبلی کے انتخاب کے حوالے سے دائر درخواستوں پر جلد فیصلہ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی اور مخدوش حالات کا ایک ہی حل ہے کہ نوازشریف کو باعزت واپس لایاجائے، ...

مذاکرات ان کی ضرورت ہے ہماری نہیں، ن لیگ نے دو ٹوک فیصلہ سنا دیا

  ہفتہ‬‮ 3 دسمبر‬‮ 2022  |  19:37
لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے عمران خان کی جانب سے مذاکرات کی مشروط پیشکش پر دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات پیشگی شرط کے بغیر ہوں گے،دھمکیاں بہتان گالیاں اور مذاکرات اکٹھے نہیں چل سکتے،مذاکرات کا ماحول بنانا پڑتا ہے، مذاکرات ان کی ضرورت ہے ...

ن لیگ نے اپنے تمام اراکین پنجاب اسمبلی کو فوری لاہور پہنچنے کی ہدایت کر دی

  بدھ‬‮ 30 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  22:58
لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے اعلان کے بعد اپوزیشن کی مزاحمتی سر گرمیاں جاری ہیں ،مسلم لیگ (ن) نے اپنے تمام اراکین پنجاب اسمبلی کو فوری طور پر لاہور پہنچنے کی ہدایت کر دی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق لیگی اراکین کو ...

لکھ لیجیے لانگ مارچ نہیں ہوگا ،یہ پیچھے دیکھ رہا ہے کوئی گارنٹی دیدے، ن لیگ کا دعویٰ

  منگل‬‮ 18 اکتوبر‬‮ 2022  |  22:59
لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ آج بھی سیاست کا محور نواز شریف ہیں،،فیصلے نواز شریف کریں گے چاہے کسی کو اچھا لگے یا برا لگے،خود کو پاپولر لیڈر کہنے والا منتیں کر رہا ہے ،میری ہمدری چھ حلقوں ...

ن لیگ نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرا دی

  جمعہ‬‮ 14 اکتوبر‬‮ 2022  |  17:50
مریدکے(این این آئی) مریدکے سے تحریک انصاف کے رہنما چوہدری ارشد ورک نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا اعلا ن کردیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے ایم پی اے پیر اشرف رسول کے ہمراہ چوہدری ارشد ورک اور انکے بھتیجے چوہدری انعام اللہ ورکپی ...

ن لیگ کی بڑی وکٹ گر گئی

  منگل‬‮ 20 ستمبر‬‮ 2022  |  22:47
لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان کی خصوصی کاوشوں سے مسلم لیگ (ن) کے دیرینہ رہنما ملک شوکت نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ملک شوکت نے اپنے صاحبزادے کے ہمراہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران ...

مسلم لیگ (ن) کو دال میں کچھ کالا نظر آ رہا ہے

  منگل‬‮ 26 جولائی‬‮ 2022  |  13:35
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ نون کو دال میں کچھ کالا نظر آ رہا ہے اس لئے وہ اپنے سیاسی بیانیے پر نظرثانی کر رہی ہے اور اس میں یہ امکانات بھی شامل ہیں کہ شاید اسے اپنے پرانے ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا بیانیہ اختیار کرنا پڑے۔روزنامہ جنگ ...