بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

ن لیگ کے سوشل میڈیا ورکرز کے مریم نواز سے وقت نہ دینے کے شکوے

datetime 13  فروری‬‮  2023 |

ن لیگ کے سوشل میڈیا ورکرز کے مریم نواز سے وقت نہ دینے کے شکوے۔مریم نواز کا سوشل میڈیا کارکنوں سے رابطہ رکھنے کا وعدہ ،پی ٹی آئی بیانیے کے مقابلے کیلئے ن لیگ کے سوشل میڈیا کو یونین کونسل تک منظم کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا ونگ کے کارکنوں نے پارٹی کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز سے وقت نہ دینے کے شکوے کر ڈالے،مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا ونگ اسلام آبادکا اجلاس ہوا جس میں کارکنوں کی جانب سے مریم نواز سے وقت نہ دینے کے شکوے کیے گئے،کارکنان کا کہنا تھا پارٹی کے نوجوان ورکرز آپ سے ملنا چاہتے ہیں لیکن ملاقات نہیں ہوتی، پرائیویٹ ریڈیوز پر ن لیگ کے خلاف پروگرام ہوتے ہیں، ان کا مقابلہ کیسے کریں،اجلاس میں مریم نواز نے سوشل میڈیا کارکنوں سے رابطہ رکھنے کا وعدہ کیا اور پی ٹی آئی کے بیانیے کے مقابلے کے لیے ن لیگ کے سوشل میڈیا کو یونین کونسل تک منظم کرنیکا فیصلہ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…