fbpx
تازہ تر ین :

مشتاق غنی

میں نے کفایت شعاری کی بات کی تھی، یہ نہیں کہا کہ ایک روٹی کھائیں یا پیٹ پر پتھر باندھ لیں،شدید ردعمل سامنے آنے پر مشاق غنی کا یوٹرن

  پیر‬‮ 8 اپریل‬‮ 2019  |  11:47
پشاور(سی پی پی)خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکر مشتاق غنی نے وضاحت کی ہے کہ میں نے کفایت شعاری کی بات کی تھی، یہ نہیں کہا کہ ایک روٹی کھائیں یا پیٹ پر پتھر باندھ لیں۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ذوالفقار بھٹو صاحب ...

مہنگائی اور غربت پر قابو پانے کا ’’آسان طریقہ‘‘ جو شخص دن میں دو روٹیاں کھاتا ہے وہ ایک کھا لے کیونکہ۔۔۔! تحریک انصاف کے اہم رہنما و سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی نے عوام کو مضحکہ خیز تجویز دیدی

  جمعہ‬‮ 5 اپریل‬‮ 2019  |  20:52
پشاور (نیوز ڈیسک) مہنگائی اور غربت پر قابو پانے کا آسان طریقہ بتاتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی مشتاق غنی نے پشاور پریس کلب میں خیبر یونین آف جرنلسٹس کے زیراہتمام میٹ دی پریس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بچت ہی لوگوں کو غربت سے باہر نکال سکتی ہے، جب ...

میرٹ میرٹ کا راگ الاپنے والوں کا چہرہ بے نقاب, اسد قیصر اور مشتاق غنی نے کیسے اختیارات کا غلط استعمال کیا؟ خیبر پختونخوا سروسز ٹربیونل کے ہوشربا انکشافات

  بدھ‬‮ 2 جنوری‬‮ 2019  |  16:00
پشاور(اے این این ) خیبرپختونخوا کے سروسز ٹربیونل نے صوبائی اسمبلی کے موجودہ اسپیکر مشتاق غنی اور سابق اسپیکر اسد قیصر کو اسمبلی سیکریٹریٹ میں خالی اسامیوں پر بھرتی میں اقربا پروری کا ذمہ دار قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے سروسز ٹربیونل میں ایک جونیئر افسر کی سیکریٹری ...

خیبر پختونخوا کے وزیر تعلیم مشتاق غنی کے بھائی کے گھر میں پراسرار طور پر مرنے والی بچی مصباح کی قبر کشائی،بڑا اعلان کردیاگیا

  بدھ‬‮ 31 جنوری‬‮ 2018  |  19:04
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے وزیر کے بھائی کے گھر میں پراسرار طور پر مرنے والی بچی مصباح کی قبر کشائی آج ہوگی۔ خیبرپختونخوا کے وزیر تعلیم مشتاق غنی کے بھائی کے گھر میں ملازم بچی مصباح کی قبرکشائی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ جس کے بعد مصباح کی قبرکشائی آج ...

ایبٹ آباد میں خیبر پختونخوا کے وزیر برائے ہائر ایجوکیشن مشتاق غنی کے بھائی کے گھر میں 11 سالہ ملازمہ بچی کی ہلاکت ،صوبائی وزیر نے بڑی پیشکش کردی

  پیر‬‮ 29 جنوری‬‮ 2018  |  22:22
ایبٹ آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایبٹ آباد میں خیبر پختونخوا کے وزیر برائے ہائر ایجوکیشن مشتاق غنی کے بھائی کے گھر میں 11 سالہ ملازمہ بچی کی ہلاکت کے معاملے پر آئی جی خیبر پختونخوا صلاح الدین محسود نے تحقیقات کا حکم دے دیا۔پولیس ترجمان کی جانب سے جاری بیان کےمطابق ...

وزیراطلاعات خیبرپختونخوا کے بھائی کے گھر 11 سالہ ملازمہ کی پرسرار موت ،پولیس ترجمان نے تفتیش شروع ہونے سے پہلے ہی مبینہ فیصلہ سنادیا

  اتوار‬‮ 28 جنوری‬‮ 2018  |  23:37
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی جی خیبرپختونخوا نے 11 سالہ ملازمہ مصباح کی موت کی تحقیقات کا حکم دے دیا، 11سالہ مصباح وزیراطلاعات خیبرپختونخوا مشتاق غنی کے بھائی کے گھر ملازمہ تھی، گزشتہ روز وہ پراسرار طور پر ہلاک ہوگئی ۔پولیس ترجمان نے تفتیش شروع ہونے سےپہلے ہی بچی کی موت کی ...

ضیا ء اللہ آفریدی کوالزامات لگانا مہنگا پڑ گیا،مشتاق غنی کا پلٹ کر وار

  ہفتہ‬‮ 14 جنوری‬‮ 2017  |  23:42
اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات مشتاق غنی نے کہا ہے کہ ضیا ء اللہ آفریدی صوبائی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیں پھر الزامات لگائیں ، جس پارٹی کے نشان پر انہوں نے انتخاب جیتا اسی کے سربراہ پر الزامات لگاتے ہوئے انہیں شرم آنی ...