منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

قائم مقام گورنر خیبرپختونخوا نے قوانین کی دھجیاں اڑا دیں

datetime 23  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی) قائم مقام گورنر خیبرپختونخوا مشتاق غنی نے قوانین کی دھجیاں اڑا دیں۔مشتاق غنی کے ہمراہ ابیٹ آباد میں نجی دورے کے موقع پر 6 گاڑیاں ساتھ تھیں۔خیال رہے کہ قائم مقام گورنر رولز کے تحت گورنر کی سرکاری گاڑیاں استعمال نہیں کرسکتے۔قائم مقام گورنرنے گورنر کی سکیورٹی بھی نجی دورے میں استعمال کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…