پشاور(این این آئی)قائم مقام گورنر خیبر پختونخوا مشتاق غنی نے سرکاری رہائشگاہ اورگاڑیاں استعمال کرنے کے معاملے پر کہاہے کہ بطورقائم مقام گورنر سرکاری رہائشگاہ اورگاڑیاں استعمال کر سکتاہوں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا میں نے گورنر ہاؤس سے ایک گاڑی مانگی تھی لیکن گورنر ہاؤس نے پورا اسکواڈبھیج دیا۔ مشتاق غنی کا کہنا تھا کہ میں نے تمام گاڑیاں واپس کردی ہیں، اپنی نجی گاڑی استعمال کر رہاہوں۔قائم مقام گورنر کے پی نے کہا کہ گورنر ہاؤس مجھے سکیورٹی فراہم کرنیمیں ناکام رہا،آئی جی کے پی کو تحقیقات کاکہا ہے۔
بطورقائم مقام گورنر سرکاری رہائشگاہ اورگاڑیاں استعمال کر سکتا ہوں،مشتاق غنی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
پانچ سو ڈالر
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ



















































