رمضان المبارک کا چاندکس تاریخ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کردی گئی

11  مارچ‬‮  2023

رمضان المبارک کا چاندکس تاریخ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کردی گئی

لاہو ر( این این آئی) محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کی گئی ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 22مارچ 29شعبان المعظم کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ملک بھر میں ایک ہی دن روزے کیلئے وزارت مذہبی امور نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا… Continue 23reading رمضان المبارک کا چاندکس تاریخ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کردی گئی

ملک بھر میں بارشوں کاآغاز کب سے ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

11  مارچ‬‮  2023

ملک بھر میں بارشوں کاآغاز کب سے ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد(آئی این پی) محکمہ موسمیات نے رمضان کے آغاز سے بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی کر دی۔سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اوردرجہ حرارت میں اضافے کاامکان ظاہر کیا گیا ہے ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ماہ مارچ کے آخری دنوں میں بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا… Continue 23reading ملک بھر میں بارشوں کاآغاز کب سے ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات کی ملک میں ہیٹ ویو مارچ میں ہی آنے کی پیشگوئی

5  مارچ‬‮  2023

محکمہ موسمیات کی ملک میں ہیٹ ویو مارچ میں ہی آنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی ملک میں ہیٹ ویو مارچ میں ہی آنے کی پیشگوئی اسلام آباد ( آن لائن ) محکمہ موسمیات نے ملک میں ہیٹ ویو مارچ میں ہی آنیکی پیش گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں دن اور رات کا درجہ حرارت معمول… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی ملک میں ہیٹ ویو مارچ میں ہی آنے کی پیشگوئی

پاکستان کا وہ شہر جہاں کا درجہ حرارت فروری کے مہینے میں 40ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا

4  مارچ‬‮  2023

پاکستان کا وہ شہر جہاں کا درجہ حرارت فروری کے مہینے میں 40ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا

اسلام آباد(آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ فروری میں معمول سے 77 فیصد کم بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری فروری کے موسمیاتی جائزے میں کہا گیا ہے کہ رواں سال فروری میں بارشیں معمول سے بہت کم ہوئیں۔ فروری کا دن اور رات کا درجہ حرارت معمول کے… Continue 23reading پاکستان کا وہ شہر جہاں کا درجہ حرارت فروری کے مہینے میں 40ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا

موسلا دھار بارش کی پیشگوئی

4  مارچ‬‮  2023

موسلا دھار بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(آئی این پی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کو ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک رہے گا تا ہم گلگت بلتستان ،شمالی بلوچستان، جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں… Continue 23reading موسلا دھار بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی موسلادھار بارش کی پیشگوئی

2  مارچ‬‮  2023

محکمہ موسمیات کی موسلادھار بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (اے پی پی)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پر برفباری جبکہ بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بلوچستان، خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان ، کشمیر،اسلام آباد اور… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی موسلادھار بارش کی پیشگوئی

تیز ہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش :محکمہ موسمیات نے آج کے دن کی پیشگوئی کردی

2  مارچ‬‮  2023

تیز ہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش :محکمہ موسمیات نے آج کے دن کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد(اے پی پی)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پر برفباری جبکہ بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بلوچستان، خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان ، کشمیر،اسلام آباد اور بالائی/وسطی… Continue 23reading تیز ہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش :محکمہ موسمیات نے آج کے دن کی پیشگوئی کردی

شدید بارشوں ، طوفانی برفباری کیلئے ہو جائیں تیار ،محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کوپیشگی خبردار کردیا

27  فروری‬‮  2023

شدید بارشوں ، طوفانی برفباری کیلئے ہو جائیں تیار ،محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کوپیشگی خبردار کردیا

لاہور ( این این آئی) محکمہ موسمیات نے کل بروز منگل سے جمعرات کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشنگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات نے تمام محکموں کو الرٹ جاری کر دیا ہے اور کہا ہے کہ بارش کا سبب بننے… Continue 23reading شدید بارشوں ، طوفانی برفباری کیلئے ہو جائیں تیار ،محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کوپیشگی خبردار کردیا

پاکستان میں رمضان کب شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

27  فروری‬‮  2023

پاکستان میں رمضان کب شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

پاکستان میں رمضان کب شروع ہوگا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ 22مارچ 29شعبان کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے بیان کے مطابق رمضان کے نئے چاند کی پیدائش 21 مارچ کی شب 10 بج کر 23 منٹ پر ہوگی۔بیان میں… Continue 23reading پاکستان میں رمضان کب شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی