اسلام آباد(آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ فروری میں معمول سے 77 فیصد کم بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری فروری کے موسمیاتی جائزے میں کہا گیا ہے کہ رواں سال فروری میں بارشیں معمول سے بہت کم ہوئیں۔ فروری کا دن اور رات کا درجہ حرارت معمول کے اوسط سے 3.55ڈگری سینٹی گریڈ زائد رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق فروری میں معمول سے 77 فیصد کم بارش ہوئی جبکہ 1961 کے بعد سے دوسرا معمول سے زائد گرم اور پانچواں خشک ترین مہینہ رہا۔ فروری میں دن اور رات کا درجہ حرارت 17.16 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔فروری کا معمول کا اوسط درجہ حرارت 20.49ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔مہینے کا گرم ترین دن 16 فروری کو مٹھی میں ریکارڈ کیا گیا جہاں درجہ حرارت 40 ڈگری تک پہنچ گیا تھا۔ فروری میں رات کے اوسط درجہ حرارت 9.06ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ ہوا۔
پاکستان کا وہ شہر جہاں کا درجہ حرارت فروری کے مہینے میں 40ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی



















































