تازہ تر ین :

محمد شامی

میں حسین جہاں کو اپنی دوسری شادی پر ضرور بلاؤں گا،بھارتی فاسٹ باؤلر محمد شامی

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  15:35
ممبئی (آئی این پی)بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کی اہلیہ حسین جہاں نے ایک بار پھر اپنے شوہر پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شامی انہیں طلاق دینا اور اپنے بڑے بھائی کی سالی سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔ گزشتہ کافی عرصے سے دونوں کی جانب سے ایک ...

محمد شامی کا ٹریفک حادثہ ،حسین جہاں کا دل پگھلنے لگا،حیران کن خواہش کا اظہار کردیا

  منگل‬‮ 27 مارچ‬‮ 2018  |  16:29
ممبئی( آن لائن )ٹریفک حادثے کا شکار ہونے والے بھارتی فاسٹ بالر محمد شامی کی ناراض اہلیہ حسین جہاں نے ان کی مزاج پرسی کی خواہش ظاہر کردی۔ ان کا کہنا تھا کہ محمد شامی انہیں مزید اپنے ساتھ گھر میں رکھنا نہیں چاہتے مگر وہ اب بھی ان سے ...

محمد شامی کیخلاف فکسنگ تحقیقات ختم، بی کیٹیگری میں سینٹرل کنٹریکٹ دیدیا گیا

  جمعہ‬‮ 23 مارچ‬‮ 2018  |  14:00
ممبئی(آئی این پی) بھارتی کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر محمد شامی کے خلاف فکسنگ تحقیقات ختم کرتے ہوئے انھیں بی کیٹیگری میں سینٹرل کنٹریکٹ جاری کردیا۔سپریم کورٹ کی مقرر کردہ کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز کے چیئرمین ونود رائے نے اینٹی کرپشن یونٹ چیف نیراج کمارکو بولر کی دبئی میں پاکستانی لڑکی ...

بھارتی بائولر محمد شامی کے پاکستانی لڑکی علشبہ کیساتھ تعلقات علشبہ نے خاموشی توڑ دی۔۔دھماکہ خیز انکشاف کر ڈالا

  منگل‬‮ 20 مارچ‬‮ 2018  |  16:08
کولکتہ(آئی این پی) بھارتی فاسٹ بائولر محمد شامی کے کیس میں مبینہ طور پر شامل ہونے والی پاکستانی لڑکی علشبہ نے اپنی خاموشی توڑ دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق علشبہ کا کہنا تھا کہ چیمپئنز ٹرافی فائنل میں شکست کے بعد انھوں نے شامی کو ایک پاکستانی شائق سے جھگڑتے دیکھا ...

معروف بھارتی کرکٹر پر قتل کی کوشش کا الزام لگ گیا،شوہر کے خواتین سے دوستیاں اور تعلقات ہیں ،بیوی میڈیا پر سب کچھ سامنے لے آئی

  بدھ‬‮ 7 مارچ‬‮ 2018  |  15:00
نئی دہلی(این این آئی)بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کی اہلیہ نے سسرال والوں اور شوہر پر تشدد کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ شامی نے مجھے جان سے مارنے کی بھی کوشش کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق فاسٹ بولر محمد شامی پر ان کی اہلیہ حسین جہاں نے سنگین الزامات ...

بھارتی کرکٹر محمد شامی پر انتہا پسندوں کا حملہ

  منگل‬‮ 18 جولائی‬‮ 2017  |  20:32
کولکتہ(این این آئی)نریندر مودی کی حکومت آنے کے بعد سے بھارت میں انتہا پسندی دن بدن بڑھنے لگی ٗتازہ شکار بھارتی کرکٹر ٹیم کے محمد شامی بنے ہیں جنہیں تین نوجوان نے زدوکوب کیا۔واقعہ جنوبی کولکتہ میں پارکنگ کے تنازع پر پیش آیا جہاں چند نوجوانوں نے سڑک پر گاڑی ...

بھارتی کرکٹر محمد شامی پر گھر کے باہر حملہ،3مشتبہ افراد گرفتار

  منگل‬‮ 18 جولائی‬‮ 2017  |  16:39
نئی دہلی (آئی این پی ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی پر گھر کے بعد حملہ ، پولیس نے 3 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ کے شہر کٹجو نگر میں کرکٹر محمد شامی گھر واپسی پر اپنی گاڑی پارک کر رہے ...

”باپ کون ہے؟“ محمد شامی اور دیگر کھلاڑیوں پر فقرے کسنے والے پاکستانی کابھارتیوں نے بعد میں کیا حشر کیا؟افسوسناک انکشافات

  جمعہ‬‮ 23 جون‬‮ 2017  |  19:14
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) چیمپینز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان کے ہاتھوں شکست پر بھارتی آگ بگولہ ہوگئے جس کاانکشاف سوشل میڈیاپروائرل ایک ویڈیومیں ہواہے اس ویڈیومیں دیکھاجاسکتاہے کہ بھارتی شہریوں کے ایک گروہ نے پاکستانی قومی ٹیم کی شرٹ میں ملبوس ایک شخص پرتشددکیاہے اوربعد میں یہ انکشاف ہواہے کہ اس شخص نے ہی نے بھارتی ...

’’مسلمان بھارتی کرکٹر محمد شامی کی اہلیہ کے لباس پر ہونے والی تنقید زور پکڑ گئی ‘‘

  منگل‬‮ 3 جنوری‬‮ 2017  |  12:25
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یادش بخیر کہ چند روز قبل معروف مسلمان بھارتی کرکٹر محمد شامی کی اہلیہ کے لباس کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چہ مگوئیاں ہو رہی تھیں جن میں شامی اور ان کی اہلیہ کوماڈرن لباس کی وجہ سے بری طرح تنقید کا نشانہ بنایا گیا ...

ثانیہ مرزا کے بعد معروف مسلمان کرکٹر کی کی اہلیہ کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر نیا ہنگامہ کھڑا کردیا ۔۔ ہاشم آملہ اور معین علی بھی چپ نہ رہ سکے

  پیر‬‮ 26 دسمبر‬‮ 2016  |  14:25
نئی دہلی (آئی این پی)انڈیا کے معروف کرکٹ کھلاڑی اور فاسٹ بولر محمد شامی کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے اور اس پر بھانت بھانت کے تبصرے کیے جا رہے ہیں۔اس تصویر میں ان کی اہلیہ حسین جہاں بھی ہیں اور سارا قضیہ ان کے لباس ...