سرکاری زمین اپنے نام منتقل کرانے کا الزام، عثمان بزدار اور بھائیوں کیخلاف مقدمات درجلاہور (آن لائن)سابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور ان کے بھائیوں کے خلاف دو مقدمات درج کر دئیے گئے،مقدمات میں سرکاری زمین کو جعلسازی سے اپنے نام منتقل کروانے کی دفعات شامل کی گئی ...