ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس ،عثمان بزدار نے عبوری ضمانت کی درخواست واپس لے لی

datetime 13  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں عبوری ضمانت کی درخواست واپس لے لی۔احتساب عدالت کے جج شیخ سجاد احمد نے درخواست پر سماعت کی۔سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار عبوری ضمانت کی معیاد ختم ہونے پر احتساب عدالت لاہورمیں پیش ہوئے۔ دوران سماعت نیب کے تفتیشی افسر نے کہا کہ عثمان بزادر مطلوب ہیںنہ ہی وارنٹ گرفتاری آج تک جاری ہوئے۔ تفتیشی افسر کے بیان پر عثمان بزدار نے عبوری ضمانت کی درخواست واپس لے لی۔دوران سماعت فاضل جج نے نیب کے تفتیشی افسر سے استفسار کیا کہ یہ نہ ہو عثمان بزدار کو باہر نکلتے ہی گرفتار کر لیں، گرفتاری سے پہلے عثمان بزدار کو اطلاع دی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…