fbpx
تازہ تر ین :

شہباز گل

شہباز گل کیخلاف بھی بلوچستان میں مقدمہ درج کرلیا گیا

  ہفتہ‬‮ 3 دسمبر‬‮ 2022  |  18:52
کوئٹہ(این این آئی) پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل پر اداروں کیخلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق رہنما پی ٹی آئی شہباز گل کیخلاف گزشتہ روز قلعہ عبداللہ تھانے میں درخواست دی گئی تھی جس پر کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ شہباز ...

بغاوت پر اکسانے کا الزام ، شہباز گل پر فرد جرم کیلئے تاریخ مقرر

  ہفتہ‬‮ 19 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  15:49
اسلام آباد( آن لائن ) پی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں تحریک انصاف کے ...

جن کو میں نے رندا پھیرنے کی بات کی تھی انہوں نے مجھے ہی رندا پھیر دیا، شہباز گل

  بدھ‬‮ 16 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  17:59
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے اہم رہنما شہباز گل نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ جن کو میں نے رندا پھیرنے کی بات کی تھی انہوں نے مجھے ہی رندا پھیر دیا، یہ الفاظ انہوں نے پنجابی میں ...

شہباز گل پر 22 نومبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

  اتوار‬‮ 13 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  11:03
اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل کے خلاف ادارے میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے تاریخ مقرر کر دی گئی ہے۔اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ملزمان پر فرد جرم کے لیے 22 نومبر کی تاریخ مقرر ...

مریم صفدر نے دو دن پہلے کہا تھا، عمران خان کا وقت ختم ہو گیا ہے اور آج عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہو گیا ہے

  جمعرات‬‮ 3 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  21:02
پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور سابق وزیراعظم عمران خان اور سینیٹر فیصل جاوید سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے،کارکنوں نے ملزم کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا۔ شہباز گل نے اپنے ٹوئٹ میں ...

مجھ سمیت پارٹی کے کسی جوان کو پکڑ لیں، بزرگ کو ننگا نہ کریں اعظم سواتی کی گرفتاری پرشہباز گل پھٹ پڑے

  جمعرات‬‮ 13 اکتوبر‬‮ 2022  |  12:45
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے پارٹی رہنما اعظم سواتی کی گرفتاری پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں پتا ہے ہم آپ سے کمزور ہیں۔عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ سینیٹر ...

عمران خان نے اپنی حکمت عملی سامنے رکھی تو انہیں لگ پتا جائے گا، شہباز گل

  ہفتہ‬‮ 8 اکتوبر‬‮ 2022  |  23:08
فیصل آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین عمران خان نے اپنی حکمت عملی سامنے رکھی تو حکومت کو لگ پتا جائے گا۔کارکنوں سے خطاب میں کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی ستائیس کلومیٹر پر حکومت ہے، ان کی آواز ...

شہباز گل کو بڑی کامیابی حاصل ،عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کی درخواست منظورکرلی

  جمعرات‬‮ 6 اکتوبر‬‮ 2022  |  16:15
اسلام آباد (این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی جانب سے دائر کی گئی سپرداری کی درخواست منظور کر لی۔جمعرات کو شہباز گل کی سپرداری کی درخواست پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کی، شہباز گل کی جانبسے ...

شہباز گل کے اڈیالہ جیل سے متعلق اہم انکشافات

  جمعرات‬‮ 6 اکتوبر‬‮ 2022  |  12:32
اسلام آباد( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ ان کے کیس میں اپنی مرضی سے باتوں کو رنگ دیا گیا۔اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج نے شہباز گل کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے مقدمے کی سماعت کی جس سلسلے میں پی ٹی ...

شہباز گل حاضر ہوں ،عدالت کی جانب سے پھر بلاوا آگیا

  ہفتہ‬‮ 1 اکتوبر‬‮ 2022  |  16:24
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے شہباز گِل کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں ان کو 6 اکتوبر کو عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیدیا۔شہباز گِل کیس میں ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا جج مقرر ہیں، سماعت میں شہباز ...

مبارک پاکستان باجی مریم بھی بری ہو گئیں،تمام چوری حلال ہو گئی، نواز شریف بھی جلدی بری ہو جائیں گے، شہباز گل

  جمعرات‬‮ 29 ستمبر‬‮ 2022  |  19:22
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کے ایون فیلڈ ریفرنس سے بری ہونے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے رد عمل کا اظہار کیا گیا ہے کہ مبارک پاکستان باجی مریم بھی بری ہو گئیں۔پاکستان تحریکِ انصاف جماعت کے تصدیق شدہ پیج ...

شہباز گل کو رہائی ملنے کے بعد پنجاب میں اہم عہدہ ملنے کا امکان

  ہفتہ‬‮ 17 ستمبر‬‮ 2022  |  19:41
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز گل کو رہائی ملنے کے بعد پنجاب میں اہم عہدہ ملنے کا امکان ہے، روزنامہ جنگ کی خبر کے مطابق شہباز گل کی رہائی کے بعد عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے، پارٹی ذرائع کے مطابق عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو ہدایت ...

شہباز گل اڈیالہ جیل سے رہا

  جمعرات‬‮ 15 ستمبر‬‮ 2022  |  20:00
راولپنڈی (آن لائن، این این آئی)تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل کو جمعرات کی شام راولپنڈی اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ان کی رہائی اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت منظور ہونے کے بعد عمل میں آئی ہائی کورٹ کی جانب ...

شہباز گل کی درخواست ضمانت ،عدالت سے بڑی خبر آگئی

  پیر‬‮ 12 ستمبر‬‮ 2022  |  14:50
اسلام آباد،لاہور (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کی درخواستِ ضمانت کی سماعت 15 ستمبر تک ملتوی کر دی۔دورانِ سماعت اسپیشل پراسیکیوٹر نے عدالت سے استدعا کی کہ بتایا گیا تھا کہ 14 ستمبر کو سماعت ہے، اب منگل کو سماعت رکھ لیں۔شہباز ...

شہباز گل معافی مانگنے کیلئے تیار

  پیر‬‮ 29 اگست‬‮ 2022  |  12:47
اسلام آباد(آئی این پی )اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بغاوت اور عوام کو ریاستی اداروں کے خلاف اکسانے کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما شہباز گل کی درخواست ضمانت پر دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا جبکہ شہباز گل کے وکیل نے کہا ...

عدالت نے شہباز گل کی ضمانت کی درخواست پرتہلکہ خیز فیصلہ سنادیا

  ہفتہ‬‮ 27 اگست‬‮ 2022  |  16:16
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی اسلحہ برآمدگی کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی گئی۔ہفتہ کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے اسلحہ برآمدگی کیس میں شہباز گل کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نصیر الدین کے روبرو ...

شہباز گل کی ضمانت بعد ازگرفتاری درخواست ، عدالت سے بڑی خبر آگئی

  ہفتہ‬‮ 27 اگست‬‮ 2022  |  14:09
اسلام آباد (این این آئی) رہنما تحریک انصاف شہباز گِل کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی ۔ ہفتہ کو ایڈیشنل سیشن جج طاہر محمود سپرا نے کیس کی سماعت کی۔پولیس نے شہباز گِل کیس کا ریکارڈ عدالت میں پیش نہ کیا،عدالت ...

خیبرپختونخوا حکومت کی ہدایت پر شہبازگل پر بغاوت کا مقدمہ درج

  جمعہ‬‮ 26 اگست‬‮ 2022  |  18:54
اسلام آباد(مانیٹرنگ،آن لائن)اداروں کے خلاف بیانات کی بنیاد پر جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن و دیگر کے خلاف ڈیرہ اسماعیل خان میں مقدمہ درج کردیا گیا۔ مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف مقدمہ اسسٹنٹ کمشنر منیر احمد کی مدعیت میں درج کیا گیا۔علاوہ ازیں وفاقی وزیر داخلہ رانا ...

شہباز گل کو جوڈیشل ریمانڈ پر کس جیل میں رکھا گیا؟ پتہ چل گیا

  جمعرات‬‮ 25 اگست‬‮ 2022  |  17:31
لاہور، اسلام آباد ( آن لائن، این این آئی )وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگرنے کہا ہے کہ شہباز گِل جوڈیشل ریمانڈ کے بعد اڈیالہ جیل راولپنڈی منتقل ہوچکے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں ہاشم ڈوگر نے کہا کہ دوسرے قیدیوں کی طرح شہباز گِل کی بہترین دیکھ بھال یقینی بنائیں ...