fbpx
تازہ تر ین :

شبر زیدی

15دن میں یہ کام کیاجائے،چیئر مین ایف بی آر کا تمام بینکوں کے سربراہان کو خط، تفصیلات طلب

  اتوار‬‮ 28 جولائی‬‮ 2019  |  22:49
اسلام آباد (این این آئی)چیئر مین ایف بی آر سید محمد شبر زیدی نے تمام بینکوں کے سربراہان کو خط ارسال کر دیا ہے جس میں تمام بے نامی اکاونٹس کی تفصیلات پندرہ یوم میں فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔بے نامی ایکٹ 2017 کے تحت ایف بی آر چاہتا ...

کسی نے 50 ہزار کی شاپنگ کی ہے تو کیا کرنا ہو گا، چیئر مین ایف بی آر نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

  ہفتہ‬‮ 20 جولائی‬‮ 2019  |  11:39
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین فیڈرل بورڈ ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی نے واضح کیا ہے کہ ہر شخص کی حقیقی آمدن پر ٹیکس لگانا ضروری ہے اور اگر کسی نے 50 ہزار روپے کی شاپنگ کی ہے تو شناختی کارڈ دکھانا پڑیگا۔تقریب سے خطاب اور بعد ازاں میڈیا سے ...

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کو عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان

  جمعرات‬‮ 18 جولائی‬‮ 2019  |  13:05
اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین شبر زیدی کو تبدیل کرنے پر غور شروع کردیا۔ذرائع کے مطابق شبر زیدی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے ٹیکس و ریونیو لگائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ نئے چئیرمین ایف بی آر ...

عوام کو ایک اور جھٹکا،اب کتنے رقبے کی دکانوں سے بجلی کے بلوں کے ساتھ ہی سیلز ٹیکس وصول کیاجائے گا؟چیئرمین ایف بی آر نے حیرت انگیز اعلان کردیا

  ہفتہ‬‮ 6 جولائی‬‮ 2019  |  18:15
لاہور(این این آئی)چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو شبر زیدی نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ کا بنیادی مقصد صنعتی شعبے کی ترقی اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنا ہے، تاجروں کی کسٹم ڈیوٹی، ویلیوایشن اور کلیئرنس سے متعلقہ مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے گرین چینل کی شرح ساٹھ فیصد ...

ایمنسٹی اسکیم میں تین ہزار ارب کے اثاثے ظاہر ،ٹیکس سے کتنی رقم جمع ہوئی؟تفصیلات سامنے آگئیں

  جمعرات‬‮ 4 جولائی‬‮ 2019  |  17:18
اسلام آباد( اے این این ) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ ایمنسٹی اسکیم سے ایک لاکھ 37 ہزار افراد نے فائدہ اٹھایا اور 70 ارب روپے جمع ہوئے جبکہ تین ہزار ارب کے اثاثے ظاہر کیے گئے۔جمعرات کو اسلام آباد میں مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ، وزیر مملکت ...

ایمنسٹی اسکیم میں ایک لاکھ 50ہزار نئے لوگ شامل،جو افراد اپلائی کرنے کے باوجود پراسیس مکمل نہ کرسکے  ان کا کیا ہوگا؟بڑا اعلان کردیاگیا

  بدھ‬‮ 3 جولائی‬‮ 2019  |  23:32
اسلام آباد(ا ٓن لائن)ایف بی آر کے چیئرمین شبر زیدی نے کہا ہے کہ بے نامی اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم میں ایک لاکھ 50ہزار نئے لوگ شامل ہوئے ہیں لوگ ٹیکس سسٹم میں آنا چاہتے ہیں اور لوگوں کو حکومت پر اعتماد ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ...

ایمنسٹی اسکیم سے ایک لاکھ 10 ہزار افراد فائدہ اٹھاچکے‘تعداد ایک لاکھ 35 ہزار سے تجاوز کر جائے گی،کتنا ٹیکس جمع ہوا؟حیرت انگیز انکشافات

  بدھ‬‮ 3 جولائی‬‮ 2019  |  22:42
اسلام  آباد(آن لائن) چیئرمین فیڈرل بورڈ  آف ریونیو (ایف بی  آر) شبر زیدی نے کہا ہے کہ ایمنسٹی اسکیم سے مستفید لوگوں کی تعداد ایک لاکھ 35 ہزار سے تجاوز کر جائے گی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ اسکیم کے تحت ایک لاکھ 10 ہزار افراد فائدہ اٹھاچکے ...

سالانہ 12لاکھ روپے کمانے والے شخص پر کتنا ٹیکس لگے گا؟جانئے

  ہفتہ‬‮ 15 جون‬‮ 2019  |  10:31
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ آڑھتیوں کے ٹیکس کو10 ہزارسے بڑھا کرایک لاکھ کردیا گیا ہے۔کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شبر زیدی نے کہا کہ ایگری کلچراکانومی صوبائی معاملہ ہے،اگر آپ اس تناظر میںدیکھیں گے تو آپ کوسخت فیصلے کرنا ...

پرائز بانڈز ختم ، عملدرآمد کب سے ہوگا؟حکومت نے بڑا اعلان کردیا

  بدھ‬‮ 12 جون‬‮ 2019  |  15:26
اسلام آباد(آن لائن) چیئر مین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ 800 سی سی کی گاڑی پر ٹیکس لگایا گیاہے کیونکہ گاڑی والا غریب نہیں ہے ۔حکومت جلد پرائز بانڈز کو بھی ختم کرنے جا رہی ہے اس حوالے سے کام جاری ہے۔ نجی ٹی وی سے ...

موجودہ ٹیکس نظام معیشت کیلئے سنگین خطرہ قرار چیئرمین ایف بی آر نے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا

  ہفتہ‬‮ 1 جون‬‮ 2019  |  13:13
اسلام آباد(سی پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین شبر زیدی نے وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے کہاہے کہ ٹیکس کا موجودہ نظام آنے والی نسلوں کے لیے پائیدار نہیں ہے۔ انھوں نے موجودہ ٹیکس نظام کو معیشت کے ...

ہم پاکستان میں حرام کو حلال کرنے کی اسکیم نہیں لاسکتے،نئی ٹیکس ایمسنٹی اسکیم میں کیا ہوگا؟چیئرمین ایف بی آرشبر زیدی نے بڑا اعلان کردیا

  ہفتہ‬‮ 18 مئی‬‮‬‮ 2019  |  21:11
کراچی(این این آئی)چیئرمین فیڈرل بورد آف ریونیو(ایف بی آر)محمد شبر زیدی نے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں حرام کو حلال کرنے کی اسکیم نہیں لاسکتے،نئی ٹیکس ایمسنٹی اسکیم میں کسی قسم کی کوئی ابہام نہیں ہے،اسکیم کے لیے فنانس بل میں بھی کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی،اسکیم سے ...

اکائونٹس منجمد نہ کرنے کے احکامات کے بعد چیئرمین ایف بی آر نے ایک اور دبنگ حکم جاری کردیا

  منگل‬‮ 14 مئی‬‮‬‮ 2019  |  10:31
اسلام آباد(سی پی پی ) چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کاروباری مراکز اور دفاتر پر چھاپے مارنے پر پابندی لگادی۔فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ کاروباری مراکز اور دفاتر پر چھاپے کے ساتھ ٹیکس دہندگان کی لسٹ ...