fbpx
تازہ تر ین :

سٹاک ایکسچینج

پاکستانی معیشت،کئی مہینوں بعد اچھی خبریں  آنے  لگیں،ڈالر سستا،اسٹاک ایکسچینج میں بھی زبردست تیزی، سرمایہ کار میدان میں آگئے

  جمعرات‬‮ 23 مئی‬‮‬‮ 2019  |  23:44
کراچی(آن لائن)مہنگائی کے طوفان اور خراب معاشی حالات میں اب اچھی خبریں ملنے لگی ہیں،ڈالر کی قیمت میں بھی کمی دیکھنے میں آ رہی ہے جب کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ...

ڈالر کی تباہ کاریاں جاری، صبح سویرے پاکستان کو بڑا معاشی جھٹکا اربوں کا نقصان، ڈالر کی قیمت کہاں پر پہنچ گئی؟جانئے

  پیر‬‮ 3 دسمبر‬‮ 2018  |  11:53
کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹاک مارکیٹ کاروبار کے آغاز پر ہی شدید مندی کا شکار ہو گئی ، ڈیڑھ گھنٹے میں ہی 100 انڈیکس میں 1307 پوائٹس کی کمی ہو گئی،پاکستان اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس میں 1307 پوائنٹس کی کمی کے بعد 40 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے گھٹ کر ...

عمران خان کے سعودی عرب سے ڈالروصول کرکے پاکستان پہنچتے ہی ڈالر کی قیمت میں کتنی کمی ہوگئی؟پاکستانیوں کیلئے صبح سویرے بڑی خوشخبری

  بدھ‬‮ 24 اکتوبر‬‮ 2018  |  11:42
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو معاشی امدادی پیکیج دئیے جانے کے اثرات فوری طور پر پاکستانی معیشت پر مرتب ہونے لگے، انٹرا بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کم، سٹاک مارکیٹ میں تیزی آگئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سعودی عرب کی جانب سے پاکستان ...

تحریک انصاف کی جیت کی خبر، پاکستان سٹاک ایکسچینج کیلئے زبردست خبر بن گئی، ایک ہی دن میں متعدد نفسیاتی حدیں پار، معاشی ماہرین نے بڑی خوشخبری سنا دی

  جمعرات‬‮ 26 جولائی‬‮ 2018  |  21:14
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن 2018 میں تحریک انصاف کی برتری کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی تیزی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ واضح رہے کہ آج سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز 767 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ہوا اور 100 انڈیکس 42 ہزار 106 پر ...

سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا مندی سے آغاز

  جمعرات‬‮ 9 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  11:09
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ نئے کاروباری ہفتہ کے آغاز پر اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور کے ایس ای 100 انڈیکس 41200 پوائنٹس کو چھونے کے بعد 41 ہزار کی سطح پر واپس آگیا جبکہ مندی کی لہر آنے سے سرمایہ کاروں کے 43 ...

نواز شریف کی ریلی اور نااہلی، پاکستان کو بھاری پڑ گئی، غیر ملکی سرمایہ کاروں میں کھلبلی، ایک ہفتے میں ہی وہ ہو گیا جس کا کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا

  ہفتہ‬‮ 12 اگست‬‮ 2017  |  21:11
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کی ریلی اور نااہلی، پاکستان کو بھاری پڑ گئی، غیر ملکی سرمایہ کاروں میں کھلبلی، ایک ہفتے میں ہی وہ ہو گیا جس کا کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا، تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سیاسی عدم استحکام کے اثرات سٹاک مارکیٹ پر بھی ...

انڈیکس اوپر جائے یا نیچے وہ الگ بات ہے، نواز شریف کی نااہلی کے بعد سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کار کیا کرتے رہے؟ جس نے دیکھا حیران رہ گیا

  جمعہ‬‮ 28 جولائی‬‮ 2017  |  22:40
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈیکس اوپر جائے یا نیچے وہ الگ بات ہے، نواز شریف کی نااہلی کے بعد سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کار کیا کرتے رہے؟ جیسے ہی سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی نااہلی کا فیصلہ سنایا گیا، ان کی نااہلی کا سنتے ہی پاکستان سٹاک ایکس چینج میں ...

وزیراعظم کے صاحبزادے حسن نواز کی جوڈیشل اکیڈمی آمد ملک کو چند ہی منٹوں میں کیسے اربوں کا نقصان ہو گیا؟

  پیر‬‮ 3 جولائی‬‮ 2017  |  11:11
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے صاحبزادے حسن نواز جوڈیشل اکیڈمی پہنچ گئے، ن لیگی کارکنان کی بھی آمد، جوڈیشل اکیڈمی کے گیٹ تک پہنچنے میں کامیاب، نعرے بازی،سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان، انڈیکس میں 1000پوائنٹس کی کمی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظمکے صاحبزادے حسن نواز جوڈیشل اکیڈمی پہنچ گئے ہیں انہیں پانامہ ...

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

  جمعرات‬‮ 11 مئی‬‮‬‮ 2017  |  6:17
لاہور ( این این آئی)ممتازتاجر رہنما وفیروز پور بورڈ لاہور کے سینئر نائب صدر خادم حسین نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت میں بہتری سے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہورہا ہے ،اقتصادی راہداری منصوبے سے پائیدار گروتھ، مالیاتی خسارہ میں کمی اور افراط زر کی صورتحال میں ...

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

  جمعہ‬‮ 20 جنوری‬‮ 2017  |  0:20
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ، کاروبار کےدوران ایک موقعے پر ہنڈرڈ انڈیکس 264 پوائنٹس اضافے سے 48 ہزار 900 کی سطح تک پہنچ گیا۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز حصص بازار میں سرمایہ کار سرگرم نظر آئے ۔سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کے باعث ہنڈرڈ ...

بھارتی پروپیگنڈے کامنہ توڑ جواب،”پاکستان “کی اونچی اُڑان،بھارتی ناپاک عزائم خاک میں مل گئے

  پیر‬‮ 3 اکتوبر‬‮ 2016  |  18:59
کراچی(این این آئی)بھارتی پروپیگنڈے کامنہ توڑ جواب،’’پاکستان ‘‘کی اونچی اُڑان،نیا ریکارڈ قائم کردیا،پاکستان کو کمزور کرنے کی سازشوں اور جھوٹے بھارتی پروپیگنڈے کا پاکستان نے کاروباری سطح پر منہ توڑ جواب دیا ہے ،نڈر اور بے خوف پاکستانی قوم اپنی پاک افواج پر اندھا اعتماد کرتی ہے اور جنگ اور ...

’’پاک بھارت کشیدگی ‘‘ حالات پاکستان کے حق میں۔۔۔ بڑی خوشخبری مل گئی

  جمعرات‬‮ 22 ستمبر‬‮ 2016  |  11:15
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بھارت کشیدگی کے باعث متزلزل پاکستان کی سٹاک مارکیٹ اب سنبھل چکی ہے اور اب 100انڈیکس میں یکایک 450پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت میں بڑھتی کشیدگی ، ملکی سیاسی صورتحال اور جنگ خطرہ کے پیش نظر پاکستان ...