تازہ تر ین :

سائنسدان

آئندہ پانچ سالوں میں سردی کیساتھ گرمی بھی خوب پڑےگی،سائنسدانوں نے انتباہ جاری کر دیا

  ہفتہ‬‮ 15 جون‬‮ 2019  |  16:40
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)  امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ سال 2018 اب تک کا چوتھا گرم ترین سال تھا، جبکہ آئندہ پانچ سالوں میں ریکارڈ گرمی پڑنے کا امکان ہے۔ سردی کیساتھ گرمی بھی خوب پڑےگی،سائنسدانوں نےخبردار کردیا، برطانوی میٹ آفس اور ورلڈ میٹریولوجیکل آرگنائزیشن کی رپورٹ کے مطابق صنعتی دور ...

سمندر میں موجود پلاسٹک، آکسیجن بنانے والے بیکٹیریا کو متاثر کررہا ہے، سائنسدان

  بدھ‬‮ 29 مئی‬‮‬‮ 2019  |  14:35
کراچی(این این آئی)ایک سروے رپورٹ کے مطابق سمندر میں موجود پلاسٹک کے کچرے کے سبب آکسیجن بنانے والے بیکٹیریا کی نشوونما متاثرہورہی ہے جو فضا میں 10 فی صدآکسیجن بنانے میں اہم کردار اداکرتے ہیں ۔سائنس دانوں کا خیال ہے کہ یہ بیکٹیریا پلاسٹک میں پائے جانے والے کیمیائی اجزا ...

چاند آہستہ آہستہ سکڑ رہا، سطح پر جھریاں پڑ رہی ہیں،زلزلے کا خطرہ بڑھ گیا،سائنسدانوں کے سنسنی خیز انکشافات

  جمعہ‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2019  |  14:50
نیویارک(این این آئی) نیچرجیوسائنس نامی جرنل میں چھپنے والی سٹڈی میں کہاگیا ہے کہ چاند کا طول و عرض دھیرے دھیرے سکڑ رہا ہے جس کی وجہ سے چاند کی سطح پر جھریاں پڑ رہی ہیں۔ میڈیارپورٹس میں بتایاگیاکہ نیچرجیوسائنس نامی جرنل میں چھپنے والی سٹڈی کے مطابق گذشتہ کروڑوں ...

خلا میں انتہائی فاصلے پر واقع کہکشاں سے آنے والی پراسرار لہریں : نیوٹرون ستارہ یا خلائی مخلوق؟

  جمعرات‬‮ 10 جنوری‬‮ 2019  |  12:20
نیویارک(این این آئی)سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ خلا میں انتہائی فاصلے پر واقع کہکشاں سے بھیجے جانے والے سگنل کینیڈا کی ایک ٹیلی سکوپ کو موصول ہوئے ہیں لیکن ان ریڈیائی لہروں کے بارے میں تفصیل اور ان کے اصل مقام کے بارے میں ابھی کوئی وضاحت نہیں ہے۔غیرملکی ...

سائنسدانوں نے دماغ کا چھپا ہوا حصہ دریافت کرلیا

  پیر‬‮ 26 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  15:30
آسٹریلیا (مانیٹرنگ ڈیسک)سائنسدانوں نے دماغ کے ایسے ننھے حصے کو دریافت کرلیا ہے جو صرف انسانوں میں پایا جاتا ہے اور یہی انہیں دیگر جانداروں کے مقابلے میں منفرد بناتا ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ اس حیرت انگیز دریافت سے رعشے کے امراض (پارکنسن) اور موٹر نیورون امراض کے ...

سورج کی حدت کم کرنے کیلئے سائنسدانوں نے ایسی تجویز دیدی کی آپ بھی دنگ رہ جائینگے،15 سالہ منصوبہ سامنے آگیا

  اتوار‬‮ 25 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  15:35
میسا چیوسیٹس(اے این این) سائنس دانوں نے تجویز دی ہے کہ سورج کی حدت کو کم کرنے کے لیے فضا سے زمین کی سطح پر کیمیکل اسپرے کرایا جانا چاہیے۔سائنسی جریدے انوائرمنیٹل ریسرچ لیٹرز میں شائع ہونے والے تحقیقی مقالے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سائنس دان کرہ ارض ...

کیمسٹری کا نوبل انعام خاتون سمیت 3 سائنسدانوں کے نام

  ہفتہ‬‮ 6 اکتوبر‬‮ 2018  |  16:05
برطانیہ (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کا سب سے معتبر ایوارڈ دینے والی سویڈن کی سویڈش اکیڈمی آف نوبل پرائز نے ‘کیمسٹری کا انعام’ خاتون سمیت 3 سائنسدانوں کو دینے کا اعلان کردیا۔ کمیٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کیمسٹری 2018 کا نوبل انعام امریکی خاتون سائنسدان فرانسس ایچ آرنلڈ، ...

سائنسدانوں کو 10 کروڑ سال پرانا غار مل گیا، جب اس کے اندر گئے تو وہاں کیاچیز دیکھ لی جس سے سب کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں کیونکہ۔۔۔

  اتوار‬‮ 3 جون‬‮ 2018  |  13:58
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین میں سائنسدانوں نے ایک غار دریافت کی ہے جو کہ تقریباً 10کروڑ سال پرانی ہے ۔ ’’میائو روم‘‘ کہلانے والی یہ غار زیر زمین ہونے کیساتھ اس قدر لمبی ہے کہ اس کی بلندی مشہور اہرام مصر سے تقریباً چار گنا بڑی ہے جبکہ اس کا ...

جن لوگوں کے منہ سے سوتے ہوئے رال ٹپکنا شروع ہو جائے وہ بہت خوش قسمت ہیں کیونکہ ۔۔! ماہرین نے اہم انکشاف کر دیا

  جمعہ‬‮ 23 فروری‬‮ 2018  |  12:29
برمنگھم(مانیٹرنگ ڈیسک)سوتے ہوئے اکثر افراد کے منہ سے رال نکلنا شروع ہو جاتی ہے جسے باعث شرمندگی سجھا جاتا ہے ۔ تاہم سائنسدانوں نے ایسے افراد کو خوشخبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے افراد کو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں بلکہ یہ آپ کیلئے خوش آئندہے ۔ سائنسدانوں ...

سائنسدانوں نے پودوں کو بھی بے ہوش کرنے کا طریقہ دریافت کرلیا

  جمعہ‬‮ 9 فروری‬‮ 2018  |  15:06
بون(این این آئی)سوئیٹزرلینڈ کی بون یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف فلورنس کے سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک ایسا عجیب و غریب طریقہ دریافت کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں جس کے ذریعے پودوں کو بھی اسی طرح اینستھیسیا دیکر ایک مقررہ مدت کیلئے بے ہوش رکھا ...

سائنسدانوں نے ایک 18سال کی لڑکی کے 9ہزار سال پرانے ڈھانچے سے اسکا چہرہ بنا ڈالا،یہ کیسی دکھائی دیتی تھی،دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے‎

  منگل‬‮ 23 جنوری‬‮ 2018  |  12:48
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یونان کی ایک غار سے سائنسدانوں کو کچھ عرصہ قبل 18سالہ لڑکی کا 9ہزار سال پرانا  ڈھانچہ ملا تھا جس سے انہوں نے اب اس کا چہرہ بنا ڈالا ہے اور یہ لڑکی کیسی دکھائی دیتی ہے؟ دیکھ کر آپ بھی چونک اٹھیں گے۔نیشنل جیوگرافک کی رپورٹ ...

آنیوالے سالوں میں لوگ بھوک سے مرینگے ، سائنسدانوں کی خوفناک پیش گوئی‎

  اتوار‬‮ 19 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  13:15
کراچی(این این آئی)سائنسدانوں کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب دنیا بھر میں آنے والے سیلابوں، طوفانوں، سطح سمندر میں اضافے اور دیگر آفات کے نتیجے میں قوی امکانات ہے کہ ایسے افراد کی تعداد میں بھی اضافہ ہوگا جنہیں بھوک کا سامنا ہے۔بھوک اور بچوں کے لیے مناسب خوراک کی ...