سمندر میں موجود پلاسٹک، آکسیجن بنانے والے بیکٹیریا کو متاثر کررہا ہے، سائنسدان
کراچی(این این آئی)ایک سروے رپورٹ کے مطابق سمندر میں موجود پلاسٹک کے کچرے کے سبب آکسیجن بنانے والے بیکٹیریا کی نشوونما متاثرہورہی ہے جو فضا میں 10 فی صدآکسیجن بنانے میں اہم کردار اداکرتے ہیں ۔سائنس دانوں کا خیال ہے کہ یہ بیکٹیریا پلاسٹک میں پائے جانے والے کیمیائی اجزا سے تباہ ہورہے ہیں ۔اس… Continue 23reading سمندر میں موجود پلاسٹک، آکسیجن بنانے والے بیکٹیریا کو متاثر کررہا ہے، سائنسدان