تازہ تر ین :

حسن علی

سر جی! پاکستانی کرکٹر اشارے کر رہا ہے۔۔ واہگہ بارڈر پر حسن علی کے ’جنریٹر سٹارٹ جشن‘نے بھارتیوں کومرچیں لگا دیں، بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس کا افسر کمانڈر کو کیا رپورٹنگ کرتا رہا، جان کر آپ کی بھی ہنسی نہیں رکے گی

  اتوار‬‮ 22 اپریل‬‮ 2018  |  15:53
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب کے موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر حسن علی کے جشن نے بھارتی فوج کو مرچیں لگا دیں، بی ایس ایف کا پریڈ کے دوران مداخلت کا جواز بنا کر پاکستان رینجرز سے باقاعدہ احتجاج ریکارڈ کرانے کا فیصلہ۔ ...

ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں اچھی پرفارمنس دینے کی کوشش کروں گا،حسن علی

  جمعہ‬‮ 30 مارچ‬‮ 2018  |  14:50
کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے فائنل میں پڑنے والے تین چھکوں کا کوئی دباؤ نہیں، اس وقت میں وکٹ لینے کی کوشش کررہا تھا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاسٹ بولر حسن علی نے کہا کہ ’میں ...

پی ایس ایل نوجوان ٹیلنٹ کو آگے لانے کا بہترین پلیٹ فارم ہے ٗحسن علی

  اتوار‬‮ 4 مارچ‬‮ 2018  |  13:15
دبئی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی نمائدگی کرنے والے حسن علی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل نوجوان ٹیلنٹ کو آگے لانے کا بہترین پلیٹ فارم ہے۔ایک انٹرویومیں کے دور ان انجری سے چھٹکارہ پاکر پی ایس ایل ...

حسن علی سے متعلق تشویشناک خبر، ائیرپورٹ پر حالت دیکھ کرپاکستانی دم بخود رہ گئے، افسوسناک صورتحال

  بدھ‬‮ 31 جنوری‬‮ 2018  |  16:30
لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے 8کھلاڑی اور 4آفیشلز دورہ نیوزی لینڈ کے بعد لاہور پہنچ گئے۔نیوزی لینڈ سے پانچ ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے 8کھلاڑی لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے۔کھلاڑیوں میں محمد حفیظ، ...

کوچ مکی آرتھر اورحسن علی کیساتھ کشیدہ تعلقات سرفراز کھل کر سامنے آگئے، بڑا سرپرائز دیدیا

  بدھ‬‮ 31 جنوری‬‮ 2018  |  16:23
کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور اسٹار کھلاڑی سرفراز احمد نے کہا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ پاکستان ٹیم کے سلیکشن میں ہیڈ کوچ مکی آرتھر غیر ضروری اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے من مانی کررہے ہیں اور کپتان کی رائے کو اہمیت نہیں دے ...

دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں کپتان سرفراز احمد کے ساتھ تلخ رویے کی باتوں کاڈراپ سین،فاسٹ بالر حسن علی کیلئے افسوسناک خبر،طویل عرصے کیلئے کرکٹ سے باہر ہوگئے

  پیر‬‮ 29 جنوری‬‮ 2018  |  20:49
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بالر حسن علی کی ٹخنے میں انجری کے باعث پاکستان سپرلیگ کے تیسرے ایڈیشن کے ابتدائی میچز میں شرکت مشکوک ہوگئی۔اس حوالے سے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہحسن ...

تمام تیاریوں پر پانی پھر گیا،تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ شروع ہونے سے قبل پاکستانی ٹیم کو شدید دھچکا

  اتوار‬‮ 28 جنوری‬‮ 2018  |  10:30
ماؤنٹ مانگنوئی(این این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے اہم اور فیصلہ کن میچ سے قبل فاسٹ بولر حسن علی اَن فٹ ہوگئے اتوار کو نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ نہیں کھیل سکے ۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ...

پہلے ان کھلاڑیو ں کا شکار کرونگا،سیریز سے قبل ہی حسن علی کے اعلان نے نیوزی لینڈ کی ٹیم پر اپنی دھاک بٹھا دی

  جمعہ‬‮ 29 دسمبر‬‮ 2017  |  12:28
لاہور(سی پی پی)قومی ٹیم کے ابھرتے ہوئے سٹار باؤلرحسن علی نے کہا ہے کہ وہ نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں اپنی پہلے والی کارکردگی سے کچھ بڑھ کر ینگے ،میری کوشش ہو گی کہ نیوزی لینڈ کے ٹاپ بلے بازوں کو اپنا شکار کروں۔ کیویز کے دیس روانگی سے قبل ...

بھارت کیخلا ف چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے قبل کس باؤلر کی ویڈیو دیکھی ،حسن علی نے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا

  بدھ‬‮ 6 دسمبر‬‮ 2017  |  15:47
لاہور( آن لائن) قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بھارت کیخلاف چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں اپنے ہیرو وقار یونس کی ویڈیوز دیکھنے کے بعد کھیلے تھے۔ایک انٹر ویو میں حسن علی کا کہنا تھا کہ وقار یونس باؤ لنگ میں ان کے ...

دنیا کے نمبرون باؤلر حسن علی کیساتھ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں ایسا سلوک ہوگا کسی نے سوچا بھی نہ تھا

  بدھ‬‮ 22 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  15:06
ڈھاکا ( آن لائن ) پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی کو بنگلادیش پریمیئر لیگ میں حریف بیٹسمین کو آؤٹ کرنے کے بعد پویلین کی جانب اشارہ کرنا مہنگا پڑگیا۔بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی کو حریف بیٹسمین کو آؤٹ کرنے کے بعد پویلین کی جانب اشارہ ...

حسن علی کی بنگلہ دیش پرئمیر لیگ میں دھماکہ خیز انٹری،پہلے ہی میچ میں چھاگئے، 3.3اوورز میں ہی آدھی ٹیم آؤٹ کردی

  پیر‬‮ 20 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  19:43
ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی فاسٹ بالر حسن علی نے بنگلہ دیش پرئمیر لیگ کے پہلے ہی میچ میں ڈھاکہ ڈائنا مائٹس کیخلاف 5 وکٹیں حاصل کیں، قومی فاسٹ بالر نے کومیلا وکٹورینز کی نمائندگی کرتے ہوئے 3.3اوورز میں 20رنز دیکر 5کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ حسن علی نے پانچوں ...

حسن علی بچپن کی یادیں تازہ کرنے کہاں جا پہنچے باؤلنگ کی بجائے گراؤنڈ میں کیا کام کیا،دیکھ کر سب ششدر

  ہفتہ‬‮ 4 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  0:04
منڈی بہاالدین (آئی این پی ) قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر حسن علی اپنے بچپن کی یادیں تازہ کرنے کے لیے بچپن کے دوستوں کے ساتھ کرکٹ کھیلنے نکل گئے۔اسٹیڈیم میں اپنی گھومتی گیند سے بلے بازوں کی گلیاں اڑانے والے اور شائقین کو محفوظ کرنے والے حسن ...