ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

حسن علی نے قومی سکواڈ میں واپسی پر ارادے ظاہر کردیے

datetime 22  دسمبر‬‮  2022 |

فاسٹ بولر حسن علی نے قومی سکواڈ میں واپسی پر ارادے ظاہر کردیے

لاہور ( این این آئی) فاسٹ بولر حسن علی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا اکائونٹ پر حسن علی نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے اسکواڈ میں شامل کیے جانے پر خوش ہوں۔حسن علی نے لکھا کہ انشا اللہ میں اپنی 100فیصد کارکردگی دکھائوں گا اور پاکستان کے لیے سیریز جیتوں گا۔فاسٹ بولر نے اپنے پیغام کے ساتھ دعائوں کی درخواست بھی کی۔حسن علی نے موقع کی مناسبت سے ماضی میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہی ٹیسٹ میچ کھیلنے کی تصویر بھی شیئر کی۔یاد رہے کہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے حسن علی کو پاکستان اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا تھا۔ حسن علی نے اپنے گزشتہ 4 ٹیسٹ میچوں میں صرف 5 وکٹیں حاصل کی ہیں۔خیال رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے، جہاں سیریز کا پہلا ٹیسٹ 26 جنوری سے کراچی میں جبکہ دوسرا 3 جنوری سے ملتان میں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…