fbpx
تازہ تر ین :

جنوبی کوریا

جنوبی کوریا کی حکومت کی جانب سے پاکستان کیلئے لیبر کوٹہ میں 43فیصد اضافہ،ماہانہ آمدنی کم از کم دو ہزار ڈالر ز،بڑی خوشخبری سنادی گئی

  جمعہ‬‮ 8 مارچ‬‮ 2019  |  18:51
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان بزنس ایسوسی ایشن کوریا کے صدر مدثر چیمہ نے کہا ہے کہ ماضی میں کبھی پاکستانی لیبر کا کوٹہ اتنا نہیں بڑھا جتنا سفیر پاکستان کی کوششوں سے گزشتہ دو سالوں میں اضافہ ہوا ہے ،اضافے کے بعد بڑی تعداد میں پاکستانی شہری جنوبی کوریا ...

کون سے منصوبے بنانے ہیں ؟فہرست ہمیں دیں، چین کے بعد ایک اور ملک پاکستان کی مدد کو آن پہنچا،شاندار اعلان کردیا

  جمعہ‬‮ 7 ستمبر‬‮ 2018  |  15:57
پشاور( آن لائن ) جنوبی کوریا کے سفیر سنگ کیو کواک نے خیبرپختونخوا میں پانی، نکاس آب، سفری سہولیات، دیہی اور شہری علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز کی فراہمی کا ارارہ ظاہر کردیا۔انہوں نے پشاور میں دورے کے دوران حکومت سے باقاعدہ منصوبوں سے متعلق تفصیلات پیش کرنے ...

بدعنوانی کے الزامات پر رکن پارلیمنٹ نے فلیٹ کی 17ویں منزل سے کو د کرخود کشی کرلی

  منگل‬‮ 24 جولائی‬‮ 2018  |  16:56
سیؤل (آن لائن) جنوبی کوریا کے رکن پارلیمنٹ روہوچان نے بدعنوانی کے الزامات پر دل برداشتہ ہوکر خود کشی کرلی ہے‘انہوں نے اپنی زندگی کا خاتمہ اپنے فلیٹ کی 17ویں منزل سے کود کرکیا‘ان کی عمر62سال تھی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 3مرتبہ کے قانون ساز اسمبلی کے رکن ...

شمالی کوریا اپنی جوہری سائٹ مئی میں بند کر دے گا،جنوبی کوریا

  اتوار‬‮ 29 اپریل‬‮ 2018  |  11:10
سیؤل(این این آئی)جنوبی کوریا کے صدارتی دفتر نے کہا ہے کہ شمالی کوریا اپنے جوہری تجربات کی سائٹ کو مئی میں بند کر دے گا مغیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے ایک ترجمان نے جاری بیان میں کہاکہ پنگیئی ری سائٹ کو باضابطہ طور پر بند کیا جائے ...

شمالی اور جنوبی کوریا کے سربراہان کی 65 برس بعد تاریخی ملاقات ،کم جونگ ان نے کیسے سرحد عبور کی اور مہمانوں کی کتاب میں کیا تاثرات لکھے؟

  جمعہ‬‮ 27 اپریل‬‮ 2018  |  13:10
سیؤل(آن لائن) شمالی اور جنوبی کوریا کے سربراہوں نے 65 برس بعد ایک دوسرے سے ہاتھ ملا کر تاریخ رقم کردی۔شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے پیدل جنوبی کوریا کی سرحد عبور کی اور امن کے لیے ہاتھ بڑھایا۔کم جونگ ان اور جنوبی کوریا کے سربراہ مون جے ...

دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ کا اعزاز کس ایشیائی ملک نے حاصل کر لیا ، اس ملک کے شہری کتنے ممالک کا اب بغیر ویزہ سفر کر سکتے ہیں پاکستانی پاسپورٹ کی پوزیشن کہاں جا پہنچی، تازہ ترین ریٹنگ جاری

  جمعرات‬‮ 1 مارچ‬‮ 2018  |  11:12
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کا طاقتور پاسپورٹ کس ملک کا ہے، تازہ ترین ریٹنگ جاری کر دی گئیں، پاکستانی پاسپورٹ کی صورتحال جنگ زدہ شام اور صومالیہ سے بھی ابتر۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے طاقتور پاسپورٹ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پاسپورٹ انڈیکس کی تازہ ترین رپورٹنگ میں دنیا ...

جنوبی کوریا میں بے قاعدگیوں کی روک تھام کیلئے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان

  منگل‬‮ 12 دسمبر‬‮ 2017  |  10:57
سیؤل (مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان نے سرکاری اداروں میں فرائض کی ادائیگی کے حوالے سے بے قاعدگیوں کو روکنے کیلئے کم از کم تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔گزشتہ روز اپنے سیاسی اتحادیوں کے ساتھ ہفتہ وار اجلاس کے دوران صدر مون جے ان نے کہا ...

کیا آپ جانتے ہیں یہ سبز رنگ کا دھات کا ڈبہ کس مقصد کیلئے بنایا گیا ہے؟اس دھات کے ڈبے کا ایسا استعمال کہ جان کر آپ بھی خریدنے کیلئے دوڑ پڑینگے کیونکہ۔۔

  ہفتہ‬‮ 2 دسمبر‬‮ 2017  |  11:58
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں اس وقت تیسری عالمی جنگ جسے ایٹمی جنگ بھی سمجھا جا رہا ہے کہ شروع ہونے کی چہ میگوئیاں ہو رہی ہے۔ مبصرین کے مطابق اس ایٹمی جنگ کا آغاز ممکنہ طور پر شمالی کوریا کی جانب سے جنوبی کوریا اور امریکی اتحادیوں پر ممکنہ ...

سرجن کی مہارت سے ماں کی ممتا بھی دھوکا کھا گئی

  جمعرات‬‮ 23 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  13:56
سیو ل(آن لائن)جنوبی کوریا کے سرجنز نے ایک تھائی نوجوان کے چہرے کی اس مہارت سے سرجری کی کہ ماں کی ممتا بھی دھوکا کھا گئی اور بیٹے کو پہچاننے سے ہی انکار کردیا۔ تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ نوجوان نوپا جیت مونلن نے جنوبی کوریا کے ...

شمالی کوریا کافوجی بھاگ کرجنوبی کوریاپہنچ گیا،گولی لگنے سے شدیدزخمی

  منگل‬‮ 14 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  12:31
سیئول/پیانگ یانگ (این این آئی)جنوبی کوریا کی فوج نے کہاہے کہ ایک شمالی کوریائی فوجی دونوں ممالک کے درمیان ڈی میلیلاٹرائزڈ زون سے بھاگ کر جنوبی کوریا پہنچ گیا ہے تاہم سرحد عبور کرتے ہوئے اسے گولی مار کر زخمی کر دیا گیا ۔بھاگنے والے فوجی کو شمالی کوریائی فوج ...

’’بڑے بڑے منصوبے چٹکی میں غائب‘‘ شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کو دھول چٹا دی

  بدھ‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2017  |  11:43
پیانگ یانگ (این این آئی)شمالی کوریا سے تعلق رکھنے والے ہیکرز نے جنوبی کوریا کے فوجی دستاویزات کی ایک بڑی تعداد چوری کر لی ہے جس میں شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کو قتل کرنے کا منصوبہ بھی شامل ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کے ایک قانون ساز ...

جنوبی کوریا کا سلامتی کونسل کی طرف سے شمالی کوریا کے خلاف نئی پابندیوں کا خیر مقدم

  منگل‬‮ 12 ستمبر‬‮ 2017  |  16:39
سیول(آئی این پی)جنوبی کوریا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی طرف سے شمالی کوریا کے خلاف لگائی گئی نئی پابندیوں کا خیر مقدم کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے حکام کا کہنا ہے کہ پیانگ یانگ کے لیے معاشی مشکلات اور تنہا رہ جانے سے بچنے ...