fbpx
تازہ تر ین :

تارکین وطن

20تارکین وطن پیاس کے سبب ہلاک 30 بحیرہ روم میں لاپتہ

  جمعرات‬‮ 30 جون‬‮ 2022  |  14:55
طرابلس(این این آئی)لیبیا کے ریگستان میں 20تارکین وطن کی لاشیں ملی ہیں۔ ایک دوسرے واقعے میں ایک چھوٹی کشتی بحیرہ روم میں ڈوب گئی، جس پر کم از کم 30 افراد سوار تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق لیبیائی امدادی اہلکاروں کو چاڈ سے ملحق سرحد کے قریب ریگستان سے 20 افراد کی ...

7 بنگلہ دیشی سمندر میں ٹھٹھر کر مر گئے، جانتے ہیں گرفتارسمگلرکا تعلق کس ملک سے نکلا؟

  اتوار‬‮ 20 فروری‬‮ 2022  |  16:50
روم (این این آئی)اٹلی میں انسانوں کی اسمگلنگ کرنے والے ایک مصری ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جس کی بحیرہ روم کے راستے لیبیا سے تقریبا تین سو تارکین وطن کو یورپ پہنچانے کی کوشش میںسات بنگلہ دیشی باشندے سمندر میں ٹھٹھر کر ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے ...

تارکین وطن کی مدد اور منی لانڈرنگ کا الزام ٗ فرانس میں11پاکستانی گرفتار

  اتوار‬‮ 23 جنوری‬‮ 2022  |  11:07
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) فرانس کے دارالحکومت پیرس اور اس کے گرد و نواح سے 11 پاکستانی نژاد کو گرفتار کیا گیا پے۔روزنامہ جنگ میں رضا چوہدری کی خبر کے مطابق فرانسیسی اخبار کا کہنا ہے ان پرفرانس میں کام کے لیے آنے والے غیر قانونی تارکین وطن ...

غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی ، پانچ خواتین سمیت 31افراد ڈوب کر ہلاک

  جمعرات‬‮ 25 ‬‮نومبر‬‮ 2021  |  15:30
پیرس(این این آئی)بحری راستے انگلش چینل کے ذریعے فرانس سے برطانیہ جانے والے غیرقانونی تارکینِ وطن کی کشتی الٹنے سے پانچ خواتین سمیت کم ازکم 31 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے تاہم دو کو زندہ بچالیا میڈیا رپورٹ کے مطابق 2014 کے بعد یہ تارکینِ وطن کےڈوبنے کا سب سے ...

امریکہ میں غیرقانونی تارکین وطن کو واپس بھیجنے کی تیاریاں

  پیر‬‮ 20 ستمبر‬‮ 2021  |  12:00
واشنگٹن (این این آئی)امریکا ہزاروں غیرقانونی تارکین وطن کو خصوصی پروازوں کے ذریعے ان کے ملکوں میں واپس بھیجنا چاہتا ہے۔ اس حوالے سے ریاست ٹیکساس میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ امریکی وزارت داخلہ کے مطابق آئندہ 72 گھنٹوں کے دوران ہیٹی اور اس خطے کے دیگر ممالک ...

سعودی عرب میں غیرملکیوں کے پاس صرف چند دنوں کی مہلت باقی رہ گئی ، انتباہ جاری

  ہفتہ‬‮ 14 اگست‬‮ 2021  |  17:49
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب میں مقیم وہ تارکین وطن جو سعودیوں کے نام سے غیرقانونی کاروبار چلا رہے ہیں ان کے پاس صرف چند دنوں کی مہلت باقی رہ گئی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں تجارتی پردہ پوشی کے انسداد کے قومی ادارے نےتوجہ دلائی ہے کہ ...

یورپ جانے کے خواہش مند81پاکستانیوں سمیت 148تارکین وطن گرفتار،29 بچے بھی شامل

  جمعرات‬‮ 13 اگست‬‮ 2020  |  14:54
اسکوپے(این این آئی)شمالی مقدونیہ کی پولیس نے کہا ہے کہ انہوں نے ملک کے وسطی اور شمالی حصوں میں دو الگ الگ کارروائیوں میں ٹرکوں میں سوار 81 پاکستانیوں سمیت 148 تارکین وطن کو حراست میں لے لیا۔غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایا کہ تارکین وطن کی اسمگلنگ ...

تارکین وطن کو قانونی طریقے سے جرمنی لانے کی حکومتی پالیسی کا اعلان کردیاگیا

  اتوار‬‮ 28 اپریل‬‮ 2019  |  22:10
برلن(این این آئی)مہاجرین کے حوالے سے جرمنی نے ایسی پالیسی اختیار کی ہے، جس کے تحت انسانی ہمدردی کی بنیاد پر قانونی طریقے سے تارکین وطن کو ملک میں لا کر آباد کیا جا رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن حکومت کے ایک ترجمان نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایاکہ ...

گزشتہ پانچ سالوں میں رجسٹرڈ تارکین وطن اورمبینہ گمشدگی کیسوں کی تفصیلات جاری

  ہفتہ‬‮ 27 جنوری‬‮ 2018  |  9:47
اسلام آباد(آن لائن)وزارت داخلہ نے گزشتہ پانچ سالوں میں رجسٹرڈ ہونے والے تارکین وطن اورمبینہ گمشدگی کے کیسوں کی تفصیلات جاری کردیں ۔ سندھ میں ایک لاکھ 13 ہزار 599 رجسٹرڈ تارکین وطن موجود ہیں۔سات لاکھ 37 ہزار افغان مہاجرین کو افغان سیٹیزن کارڈ جاری کئے جاچکے ہیں،بلوچستان میں 1323, ...

تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی،31افراد جاں بحق ،مرنے والوں کا تعلق کن ممالک سے تھا،جانئے

  اتوار‬‮ 26 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  17:42
طرابلس(این این آئی) لیبیا کے ساحل کے نزدیک کشتی ڈوبنے سے بچوں سمیت 31 پناہ گزین جاں بحق ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بحیرہ روم میں لیبیا کے ساحل کے قریب پناہ گزینوں کی کشتی ڈوبنے سے بچوں سمیت 31 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 60افراد کو بچالیا گیا۔موسم ...

سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین وطن کو بڑی پیشکش کردی گئی

  پیر‬‮ 18 ستمبر‬‮ 2017  |  19:10
ریاض(این این آئی)سعودی حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن واپسی کی مہلت میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس مدت کا آغاز ہفتہ16ستمبر سے ہوچکا ہے۔اس سے قبل 4ماہ کی مہلت کا اختتام 24جولائی کو ہوا تھا۔حج موسم کے بعد مزید ...

تارکین وطن بچوں کی ملک بدری،ٹرمپ کے خلاف چار ریاستیں عدالت پہنچ گئیں

  منگل‬‮ 12 ستمبر‬‮ 2017  |  16:39
واشنگٹن(این این آئی)کیلی فورنیا اور تین دوسری ریاستوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے اس فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی جس میں ڈی اے سی اے نامی پروگرام کو ، جو خواب دیکھنے والوں کے پروگرام کے طور پر جانا جاتا ہے، ختم کر دیا گیا ہے۔سابق صدر ...

آسٹریلیامیں تارکین وطن کے لیے 70 ملین ڈالر زرِتلافی کی منظوری،نئی تاریخ رقم ہوگئی

  بدھ‬‮ 6 ستمبر‬‮ 2017  |  21:13
کینبرا(این این آئی)آسٹریلیا میں عدالت نے حکومت کی جانب سے پاپوا نیو گنی میں قید کیے گئے تارکینِ وطن کو سات کروڑ آسٹریلین ڈالر (پانچ کروڑ 60 لاکھ امریکی ڈالر) کی رقم بطور زرِ تلافی دیے جانے کی منظوری دے دی ہے۔عر ب ٹی وی کے مطابق آسٹریلوی حکومت نے ...

یمنی ساحل کے قریب انسانی تاجروں نے 120 تارکین وطن کو سمندر میں پھینک دیا،50 ڈوب کر ہلاک ٖ

  جمعرات‬‮ 10 اگست‬‮ 2017  |  17:09
صنعاء ( آئی این پی)یمنی ساحل کے قریب انسانی تاجروں کی طرف سے کھلے سمندر میں پھینکے جانے والے 120 تارکین وطن میں سے 51ڈوب گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمنی ساحل کے قریب انسانی تاجروں کی طرف سے کھلے سمندر میں پھینکے جانے والے 120 تارکین وطن میں سے ...

نفرت کی چنگاری بھڑک اُٹھی،اہم یورپی ملک میں تارکین وطن پر روزانہ 10 حملے ،لاکھوں افراد نے واپسی کی تیاریاں شروع کردیں

  پیر‬‮ 27 فروری‬‮ 2017  |  19:03
برلن(آئی این پی )اہم یورپی ملک میں تارکین وطن پر روزانہ 10 حملے ،لاکھوں افراد نے واپسی کی تیاریاں شروع کردیں،جرمن وزارت داخلہ نے اعتراف کیا ہے کہ ملک میں تارکین وطن پر روزانہ اوسطا10حملے ہوتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن چانسلر انجیلا مرکل کی جانب سے تارکین وطن ...

بیوی کو سعودی عرب بلوانے کیلئے تارکین وطن کاایسا طریقہ جان کہ آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

  پیر‬‮ 27 فروری‬‮ 2017  |  6:00
ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں مقیم ایک عرب باشندے نے ٹیلیفون کال پرسعودی مفتی سے انوکھا فتوی طلب کر تے ہوئے کہاہے کہ وہ مملکت میں مقیم ایک دوست کے ساتھ اپنی بیوی کی شادی کروا کر اْسے سعودی عرب بلوانا چاہتا ہے۔ اس کے بعد وہ دوست اس کی ...

امریکا میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاون

  ہفتہ‬‮ 18 فروری‬‮ 2017  |  12:58
واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے،نو سوڈانی شہری ریاست نیو یارک کی سرحد پار کر کے کینیڈا میں داخل ہو گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا میں غیرقانونی طور پر مقیم ایک سوڈانی خاندان کریک ڈائون سے بچنے کے لیے ریاست ...

امریکہ میں ایک کروڑ سے زائد تارکین، واپس بھیجنے کےلئے 20 سال، 600 ارب ڈالر درکار

  پیر‬‮ 6 فروری‬‮ 2017  |  18:12
واشنگٹن (اے پی پی)سات مسلم اکثریتی ملکوں پر عارضی سفری پابندیوں سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے انتظامی حکم نے یہ واضح کر دیا ہے کہ وہ امیگریشن کے امریکی قوانین پر سختی سے عمل درآمد کا ارادہ رکھتے ہیں۔ صدر اوباما کے دور میں 2009 اور 2015 کے ...

ٹرمپ نے جو کہا کردکھایا،ہزاروں تارکین وطن ششدر،پابندیاں کتنا عرصہ برقرار رہیں گی؟تفصیلات جاری

  ہفتہ‬‮ 28 جنوری‬‮ 2017  |  22:35
قاہرہ (آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دنیا کے 7 مسلم ممالک کے شہریوں پر امریکا آنے پر لگائی جانے والی پابندی پر عمل درآمد شروع ہوگیا، مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر حکام نے امریکا جانے والے 5 عراقی اور ایک یمنی ...