کراچی(این این آئی)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان( ٹڈاپ) کیس سے جڑے ملزمان کی مزید جائیدادیں سامنے آگئیں جبکہ ایف آئی اے کو کیس میں منی لانڈرنگ کے شواہدبھی مل گئے ، کیس میں کئی اہم سیاسی شخصیات بھی زیرتفتیش ہیں۔تفصیلات کے مطابق ٹڈاپ کیس میںاربوں روپے کی کریشن کے معاملے ...