اوگرا کی پیٹرول 3روپے 2 پیسے مہنگا کرنیکی تجویز، حکومت نے عوام پر مہربانی کرتے ہوئے 4 روپے بڑھا دیے

2  جنوری‬‮  2022

اوگرا کی پیٹرول 3روپے 2 پیسے مہنگا کرنیکی تجویز، حکومت نے عوام پر مہربانی کرتے ہوئے 4 روپے بڑھا دیے

اسلام آباد (این این آئی)پیٹرولیم ڈویژن نے اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت 3روپے 2 پیسے مہنگا کرنیکی سمری پر عمل کرنے کے بجائے فی لیٹر پیٹرول 4 روپے مہنگا کردیا۔ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق سال نو کے موقع پر اوگرا کی طرف سے پیٹرول 3 روپے 2 پیسے اور ڈیزل 4 روپے 53… Continue 23reading اوگرا کی پیٹرول 3روپے 2 پیسے مہنگا کرنیکی تجویز، حکومت نے عوام پر مہربانی کرتے ہوئے 4 روپے بڑھا دیے

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات میں عوام کو بڑا ریلیف دیدیا

9  جون‬‮  2021

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات میں عوام کو بڑا ریلیف دیدیا

اسلام آباد (آن لائن) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی، جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق مٹی کے تیل پر 15.44 فیصد سے سیلز ٹیکس کم کرکے 10.07 فیصد مقرر کی گئی ہے ۔ لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 3.67 فیصد مقرر کردی گئی۔ لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی… Continue 23reading حکومت نے پٹرولیم مصنوعات میں عوام کو بڑا ریلیف دیدیا

فلیر گیس کا لائسنس بدنام زمانہ گیس نامی کمپنی کو دیدیا گیا اوگرا میں اربوں روپے کی کرپشن کا ایک نیا سکینڈل سامنے آگیا

6  جون‬‮  2021

فلیر گیس کا لائسنس بدنام زمانہ گیس نامی کمپنی کو دیدیا گیا اوگرا میں اربوں روپے کی کرپشن کا ایک نیا سکینڈل سامنے آگیا

اسلام آباد ( آن لائن ) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا میں اربوں روپے کی کرپشن کا ایک نیا سکینڈل سامنے آگیا۔اوگرا حکام نے گزشتہ دنوں 400 ملین روپے کی ڈیفالٹ نجی کمپنی کو فلیر گیس کا لائسنس جاری کیا ہے جس کے پاس گیس پر چیز ایگریمنٹ بھی نہیں تھا اور اس بات… Continue 23reading فلیر گیس کا لائسنس بدنام زمانہ گیس نامی کمپنی کو دیدیا گیا اوگرا میں اربوں روپے کی کرپشن کا ایک نیا سکینڈل سامنے آگیا

گیس کے زائد بلوں پر عوام کی شکایات سن لی گئیں، اوگرا نے اہم ادارے کو ٹاسک سونپ دیا

2  فروری‬‮  2021

گیس کے زائد بلوں پر عوام کی شکایات سن لی گئیں، اوگرا نے اہم ادارے کو ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد(آن لائن) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ہائیڈرو کاربن ڈویلپمنٹ انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان (ایچ ڈی آئی پی) کو صنعتی اور تجارتی گیس میٹروں کے معائنے کا اختیار دیا ہے جو صارفین کی درخواست پر عمل میں لایا جائے گا۔ مستقبل میں ہونے والے تمام معائنے کو ایچ ڈی آئی پی اور سوئی… Continue 23reading گیس کے زائد بلوں پر عوام کی شکایات سن لی گئیں، اوگرا نے اہم ادارے کو ٹاسک سونپ دیا

پٹرول 11 روپے 95 پیسے تک مہنگا ہونے کی خبریں،اوگرا نے بھی حقیقت کھول دی

14  جنوری‬‮  2021

پٹرول 11 روپے 95 پیسے تک مہنگا ہونے کی خبریں،اوگرا نے بھی حقیقت کھول دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ +آن لائن) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں گردش کر رہی ہیں، جس پر آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کوئی سمری حکومت کو نہیں بھیجی۔ ترجمان اوگراکے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی… Continue 23reading پٹرول 11 روپے 95 پیسے تک مہنگا ہونے کی خبریں،اوگرا نے بھی حقیقت کھول دی

اوگرا کا نیا چیئرمین کون ہوگا؟ 5امیدواروں کے نام سکیورٹی کلیئرنس کیلئے ارسال

11  جنوری‬‮  2021

اوگرا کا نیا چیئرمین کون ہوگا؟ 5امیدواروں کے نام سکیورٹی کلیئرنس کیلئے ارسال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین اوگرا کی تقرری کے لیے 5امیدواروں کے نام سیکورٹی کلیئرنس کے لیے ارسال کر دیے گئے ہیں ۔روزنامہ جنگ میں عاطف شیرازی کی شائع خبرکے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کی سربراہی میں کام کرنے والی سپیشل سلیکشن کمیٹی نے 24 امیدواروں میں سے5 امیدواروں کے نام فائنل کرکے… Continue 23reading اوگرا کا نیا چیئرمین کون ہوگا؟ 5امیدواروں کے نام سکیورٹی کلیئرنس کیلئے ارسال

اوگرا نے تیل بحران پر انکوائری کمیشن کی رپورٹ مسترد کر دی، چیلنج کرنے کااعلان

20  دسمبر‬‮  2020

اوگرا نے تیل بحران پر انکوائری کمیشن کی رپورٹ مسترد کر دی، چیلنج کرنے کااعلان

اسلام آباد(آن لائن ) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا )نے تیل بحران پر انکوائری کمیشن کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے رپورٹ کے خلاف تمام فورمز سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے تیل بحران پر انکوائری رپورٹ کوچیلنج کرنے کا اعلان کردیا ہے اور رپورٹ کے خلاف تمام… Continue 23reading اوگرا نے تیل بحران پر انکوائری کمیشن کی رپورٹ مسترد کر دی، چیلنج کرنے کااعلان

اوگرا نے ایل پی جی بائوزرحادثے میں ملوث کمپنیوں پر جرمانہ عائدکردیا متاثرہ افراد کو معاوضے دینے کا اعلان

9  جولائی  2020

اوگرا نے ایل پی جی بائوزرحادثے میں ملوث کمپنیوں پر جرمانہ عائدکردیا متاثرہ افراد کو معاوضے دینے کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن ) آئل اینڈ گیس ریگولیٹر اتھارٹی نے ایل پی جی بوزر حادثے میں ملوث کمپنیوں پر جرمانہ عائد کرتے ہوئے متاثرہ افراد کو معاوضے دینے کا اعلان کیا۔جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے شاہدرہ مو ڑ لاہور میں ایل پی جی باؤزر حادثے میں ملوث تین کمپنیوں… Continue 23reading اوگرا نے ایل پی جی بائوزرحادثے میں ملوث کمپنیوں پر جرمانہ عائدکردیا متاثرہ افراد کو معاوضے دینے کا اعلان

پٹرول کی قلت، اوگرا نے3 مزید کمپنیوں پر 50 لاکھ کے جرمانے عائد کردیئے

29  جون‬‮  2020

پٹرول کی قلت، اوگرا نے3 مزید کمپنیوں پر 50 لاکھ کے جرمانے عائد کردیئے

07 اسلام آباد (این این آئی)پیٹرول کی قلت، اوگرا نے تین مزید کمپنیوں پر 50 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کردیئے۔اوگرا کے ترجمان عمران غزنوی نے جرمانے عائد کئے جانے کی تصدیق کردی،بائیکو، آسکر، بی ای انرجی کو شو کاز نوٹسز جاری کئے گئے تھے۔