تازہ تر ین :

انضمام الحق

ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کسی ایک شہر کی بیٹنگ پچز پر نہیں ہونے چاہئیں ٗ انضمام الحق

  بدھ‬‮ 14 فروری‬‮ 2018  |  17:00
لاہور(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ڈومسٹک ٹورنامنٹ میں بولروں پر قہر نازل کرنے والے بلے بازوں کے حوالے سے کہا ہے کہ کسی ایک شہر کی سازگار پچز پر ڈومسٹک ٹورنامنٹ نہیں ہونے چاہئیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ...

نیوزی لینڈ کے خلاف بدترین کارکردگی،سیریز ختم ہوجائے تو ساری ذمہ داری مجھ پر ڈال دیجئے گا بلکہ میں خود ۔۔۔! انضمام الحق نے بڑا اعلان کردیا

  اتوار‬‮ 14 جنوری‬‮ 2018  |  19:00
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہاہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم بہت برا کھیلی اور اس بدترین شکست پر کنڈیشنز کا بہانہ بنانا درست جواز نہیں۔نیوزی لینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز اور مسلسل تیسری شکست پر لاہور میں میڈیا سے ...

ٹی ٹین لیگ میں انضمام کی ٹیم، پاکستانی چیف سلیکٹر انضمام الحق کی وضاحت سامنے آ گئی

  ہفتہ‬‮ 9 دسمبر‬‮ 2017  |  22:33
لودھراں(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ ٹی ٹین لیگ میں میری کوئی ٹیم نہیں ہے،کنڈیشنزکے مطابق ٹیم منتخب کرتے ہیں اور اگر کھلاڑیوں کی کارکردگی اچھی رہی تو نیوزی لینڈ میں بھی کامیابی ملے گی۔لودھراں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انضمام ...

آپریشن کلین اپ، چھانٹی شروع،پی سی بی کا نئی ٹیم بنانے کافیصلہ، انضمام الحق کو اہم ٹاسک سونپ دیا گیا

  منگل‬‮ 5 دسمبر‬‮ 2017  |  16:00
لاہور(آئی این پی)سری لنکا کیخلاف شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیسٹ ٹیم میں آپریشن کلین اپ کا فیصلہ کرلیا۔پاکستان کو رواں سال اکتوبر میں سری لنکا کے ہاتھوں 2ٹیسٹ میچز کی سیریز میں وائٹ واش شکست کا سامنا کرنا پڑا،جس کے بعد پی سی بی نے ٹیم ...

چیف سلیکٹر انضمام الحق نے فواد عالم کو ایک بارپھر لالی پاپ دیدیا

  بدھ‬‮ 1 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  17:27
لاہور(آئی این پی)قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کاکہنا ہے کہ جب بھی ٹیم کو فواد عالم کی ضرورت ہوئی اور وہ ٹیم انتظامیہ کے پلان میں ہوئے تو انہیں ضرور موقع دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ فوادعالم سمیت کسی بھی کھلاڑی سے ناانصافی نہیں کی جائے ...

’’انضمام الحق یہ کام نہیں کر سکتے‘‘ پی سی بی نے واضح حکم دیدیا!!

  ہفتہ‬‮ 28 اکتوبر‬‮ 2017  |  4:00
لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف سلیکٹر انضمام الحق کو کہا ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات میں ٹی ٹین لیگ میں کوئی فرنچائز نہیں خرید سکتے البتہ ٹیم کے مینٹور بن سکتے ہیں۔انضمام الحق کا کہنا ہیکہ میرا ٹی ٹین لیگ کی تمام چھ فرنچائز سے کوئی تعلق ...

پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف سلیکٹر انضمام الحق کو ٹی ٹین لیگ فرنچائز خریدنے سے روک دیا

  جمعہ‬‮ 27 اکتوبر‬‮ 2017  |  0:13
لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کو متحدہ عرب امارات میں ٹی ٹین لیگ فرنچائز خریدنے سے روک دیا البتہ وہ ٹیم کے مینٹور بن سکتے ہیں۔ اس حوالے سے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بتایا کہ میرا ٹی ...

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے 16رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

  منگل‬‮ 17 اکتوبر‬‮ 2017  |  20:54
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کی سربراہی میں پی سی بی سلیکشن کمیٹی نے آئی لینڈرز کے خلاف مختصر فارمیٹ کے تین میچوں کی سیریز کیلئے 16رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس میں کپتان سرفراز احمد، فخر زمان، احمد شہزاد، بابر اعظم، شعیب ...

ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان کی ٹیم کا اعلان

  بدھ‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2017  |  19:47
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان کی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔سپر سکسز ٹورنامنٹ کے لئے انضمام الحق کی سربراہی میں کام کرنے والی سلیکشن کمیٹی نے سہیل تنویر کو کپتان مقرر کیا ہے، دیگر کھلاڑیوں میں سہیل خان،جاہد علی،محمد سمیع،انور علی،حماد اعظم اور صاحبزادہ فرحان شامل ...

ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کا نہ ہونا ناقص کارکردگی کا سبب ہے ،انضمام الحق

  پیر‬‮ 9 اکتوبر‬‮ 2017  |  14:17
کراچی (آئی این پی)چیف سلیکٹر انضمام الحق نے سری لنکا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں ناقص کارکردگی کا ملبہ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کے نہ ہونے پر ڈال دیا ۔ گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انضمام الحق کا کہنا تھا کہ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے بند ...