اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اہم خفیہ معلومات اکثرامریکا کوفراہم کرتا رہا، افغانستان کیلئے ہرامریکی فوجی پروازپاکستان کی فضا سےہو کرجاتی ہے اورافغانستان میں موجود امریکی فوجیوں کیلئے زیادہ ترسپلائی پاکستانی ریلوے ٹریک یا بذریعہ سڑک ہوتی ہے، امریکہ کی جانب سے امداد منجمد کرنے پر امریکا کودی گئی رسائی پاکستان ...