گلاسگو موسمیاتی سمٹ کے دوران امریکی صدر سوئے رہے،ویڈیو وائرل

2  ‬‮نومبر‬‮  2021

گلاسکو(این این آئی)گلاسکو میں موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے ہونے والے عالمی سربراہ اجلاس میں شرکت کے موقع پر امریکی صدرجوبائیڈن کو سوتے پایا گیا۔ اجلاس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ

کی گئی ہے جس میں صدر جوبائیڈن کو سوتے دیکھا جا سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق موسمیاتی تبدیلی سمٹ اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں شروع ہوئی۔ یہ کانفرنس 12 نومبر تک جاری رہے گی۔ اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن آن کلائمیٹ چینج کے زیراہتمام 26ویں سالانہ اجلاس میں دنیا بھر کی 26 ہزار اہم شخصیات شرکت کریں گی۔امریکی صدر جو بائیڈن نے سمٹ کے پہلے سیشن سے خطاب میں کہا کہ موسمیاتی بحران کو روکنے کے لیے جس وسیع ردعمل کی ضرورت ہے اسے دنیا کی معیشتوں کے لیے ایک موقع کے طور پر دیکھا جانا چاہیے۔بائیڈن نے کہا کہ بڑھتی ہوئی تباہی کے درمیان میں نہ صرف امریکا بلکہ ہم سب کے لیے ایک شاندار موقع دیکھ رہا ہوں۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…