تازہ تر ین :

اقوام متحدہ

سلامتی کونسل مسئلہ شام پر اتحاد کو برقرار ر کھے ،مسئلہ کے سیاسی طریقے سے نمٹنے کے عمل کو تیز کیا جائے گا،چینی مندوب

  جمعہ‬‮ 23 فروری‬‮ 2018  |  12:05
نیویارک (آئی این پی ) اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب ما چاو شوئی نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کو شامی مسئلے پر اتحاد کو بھی برقرار رکھنا چاہیئے،مسئلہ شام کے حل کیلئے سیاسی طریقے سے نمٹنے کے عمل کو تیز کیا جائے گا، شام میں انسانی مسئلہ ...

ایران میں رواں سال تین کم سن بچوں کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا،اقوام متحدہ

  ہفتہ‬‮ 17 فروری‬‮ 2018  |  11:20
تہران(این این آئی)اقوام متحدہ نے کہاہے کہ رواں سال کے پہلے ڈیرھ ماہ میں ایران میں تین کم عمر افراد کو پھانسی دے کر موت سے ہم کنار کردیا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ...

اقوام متحدہ میں جیسے ہی عاصمہ جہانگیر ہال میں داخل ہوئیں سب لوگ کیوں کھڑے ہو گئےتھے؟۔۔وجہ جان کر آپ بھی فخر محسوس کرینگے

  پیر‬‮ 12 فروری‬‮ 2018  |  17:05
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ میں انسانی حقوق پر اہم اجلاس کے دوران عاصمہ جہانگیر جیسے ہی ہال میں داخل ہوئیں پوری دنیا سے آئے ہوئے انسانی حقوق کے علمبردار احتراماََ کھڑے ہو گئے، انائونسمنٹ ہونے پر عاصمہ جہانگیر کے نام کیساتھ پاکستان کا نام آنے پر خوشی ہوئی کہ جس ...

بیت المقدس سمیت سارا فلسطین ہی مسلمانوں کے ہاتھ سے نکل گیا، اقوام متحدہ نے بے بسی کا اظہار کرتے ہوئے انتباہ جاری کر دیا

  منگل‬‮ 6 فروری‬‮ 2018  |  16:53
نیویارک (آئی این پی ) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریز نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ فلسطینی ریاست کی تشکیل پر عالمی کثرتِ رائے کے معاملے پر دراڑیں پڑچکی ہیں، غزا کی انسانی ضرورتیں اور معاشی صورت حال بدتر ہوچکی ہے،عین ممکن ہے کہ 2020 تک فلسطینی ...

مشرقِ وسطیٰ کی جنگوں میں ایک ماہ کے دوران 83 بچے ہلاک ہوگئے ،اقوام متحدہ

  منگل‬‮ 6 فروری‬‮ 2018  |  12:00
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے تحت حقوق ِاطفال کے ادارے یونیسف نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگوں میں صرف جنوری میں تراسی بچے مارے گئے ہیں ۔ان میں زیادہ تر ہلاکتیں شام میں ہوئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یونیسف کے مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقا کے لیے علاقائی ...

پاکستان کے قبائلی علاقوں میں افغان مہاجرین کا کوئی کیمپ واقع نہیں،اقوام متحدہ

  جمعہ‬‮ 26 جنوری‬‮ 2018  |  12:10
نیویارک(این این آئی) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین یو این ایچ سی آر نے کہا ہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں افغان مہاجرین کا کوئی کیمپ واقع نہیں ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یواین ایچ سی آر کے ایک ترجمان نے جاری کیے گئے ایک بیان میں ...

اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی جائزہ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

  بدھ‬‮ 24 جنوری‬‮ 2018  |  15:59
اسلام آباد (این این آئی)اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی جائزہ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل ٹیم کے ارکان کی تعداد اور ملاقاتوں کے بارے میں نہیں بتا سکتے۔ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کی ...

پاک بھارت کشیدگی، اقوام متحدہ نے ثالثی کی پیش کش کر دی

  منگل‬‮ 23 جنوری‬‮ 2018  |  12:28
نیویارک(این این آئی)پاکستان اوربھارت کے درمیان لائن آف کنٹرول پرکشیدگی پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیوگوٹیریس نے اظہارتشویش کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر ثالثی کی پیش کش کردی،پاکستان اوربھارت دونوں مذاکرات پر توجہ دیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے چیف کے ترجمان نے کہا کہ لائن آف ...

یمن میں ایک کروڑ دس لاکھ افراد کو ہنگامی مدد کی ضرورت ہے، اقوام متحدہ

  پیر‬‮ 22 جنوری‬‮ 2018  |  11:40
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ نے یمن میں انسانی بحرانی صورتحال سے نمٹنے کی خاطر تین ارب ڈالر کی امدادی رقوم کی اپیل جاری کر دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ترجمان نے جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں یمن میں کیا۔انسانی بحرانی صورتحال سے نمٹنے کی ...

اقوام متحدہ کے زیرانتظام سکولوں میں پاکستان مخالف نصاب کا انکشاف،بچوں کو کیا پڑھایا جاتا ہے،تفصیلات سامنے آگئیں

  ہفتہ‬‮ 20 جنوری‬‮ 2018  |  10:31
اسلام آباد(اے این این ) خیبرپختونخوا میں اقوام متحدہ کے زیر انتظام اسکولوں میں پاکستان مخالف نصاب کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخوا میں اقوام متحدہ کے زیر انتظام اسکولوں میں طلبہ کو پاکستان مخالف نصاب تعلیم پڑھانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین(یو ...