fbpx
تازہ تر ین :

اعجاز جاکھرانی

ایک اور طاقتور وزیر نیب کے شکنجے میں۔۔۔!!! نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی

  اتوار‬‮ 23 جون‬‮ 2019  |  12:08
اسلام آباد(آن لائن )نیب نے کر پشن کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں سندھ کے صوبائی مشیر جیل خانہ جات اعجاز جاکھرانی کانام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی۔ذرائع کے مطابق نیب نے اعجاز جاکھرانی اور4 ساتھیوں کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی ہے۔نیب ...

کرپشن کیسز میں ملوث اعجاز جاکھرانی وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر مقرر سمری پر گورنر سندھ کے اعتراضات بھی نظر انداز

  پیر‬‮ 25 فروری‬‮ 2019  |  13:32
کراچی (آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کرپشن کیسز میں ملوث اعجاز جاکھرانی کو اپنا مشیر مقرر کر دیا ہے جس کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سندھ مراد علیٰ شاہ نے اعجاز جاکھرانی پر کرپشن کیسز کو نظر انداز کر ...

یہ ہوتے کون ہیں ایسی بات کرنے والے ۔۔ اسمبلی میں دلچسپ صورتحال، پیپلزپارٹی رہنما اعجاز جاکھرانی اپنی ہی جماعت کے اپوزیشن لیڈرخورشیدہ شاہ پر چڑھ دوڑے،کیا کچھ کہہ گئے؟

  جمعہ‬‮ 18 مئی‬‮‬‮ 2018  |  16:54
اسلام آ با د(آئی این پی) قو می اسمبلی اجلاس میں پیپلز پا رٹی کے اعجا ز جا کھرا نی نے اپنی ہی جما عت کے اپو زیشن لیڈر کی حیثیت کو چیلنج کر تے ہو ئے کہا کہ اپو زیشن لیڈر کو ن ہو تے ہیں کہ جو آ ...

عجب کرپشن کی غضب کہانی: ذریعہ آمدن زمینداری اور جائیدادوںکی مالیت اربوں روپے، پیپلزپارٹی کے سابق وفاقی وزیر اعجاز جاکھرانی کی دولت کے انبار نکل آئے،خبر ملتے ہی پیپلزپارٹی کے دیگر رہنمائوں نے کیا کام شروع کر دیا ؟

  جمعہ‬‮ 16 فروری‬‮ 2018  |  13:52
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی اور سابق وفاقی وزیر صحت اینڈ سپورٹس اعجاز جاکھرانی کیخلاف تحقیقات کی اجازت دیدی ہے۔ روزنامہ خبریں کی رپورٹ کے مطابق اعجاز جاکھرانی پر الزام ہے کہ ان کے اثاثے ظاہری آمدن سے کئی گنا زائد ہیں۔ ...