اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے خلاف ایک عالمی سطح پرایک سازش ہورہی ہے اوراس کے تانے بانے مل رہے ہیں ۔وزیراعظم اوران کے خاندان کاکاروبارکئی ممالک میں ہے ۔ارشد شریف نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف اوران کے خاندان کے اثاثے کئی ممالک میں ہیں ۔انہوں نے کہاکہ اب توقطرسے بھی ایک خط آگیاہے کہ یہاں بھی وزیراعظم کے ...