fbpx
تازہ تر ین :

،شیخ رشید

عمران خان کا راستہ روکا گیا تو چنگاری سب کو لپیٹ میں لے گی، شیخ رشید نے ویڈیو بیان جاری کردیا

  ہفتہ‬‮ 16 جولائی‬‮ 2022  |  13:27
راولپنڈی(آئی این پی)سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کا راستہ روکا گیا تو ایسی چنگاری نکلے گی جو سب کو لپیٹ میں لے گی۔ہفتہ کو اپنے ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت نے ہم پر ...

”رینجرز کے سلوک پر باس سے شکایت کروں گا“ شیخ رشید

  جمعرات‬‮ 2 جون‬‮ 2022  |  11:25
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ  این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ رانا ثنااللہ کے دور میں پہلی دفعہ ہوا ہے کہ میری بہنوں کے گھروں پر ریڈ ہوا ہے۔وہ عام دکانداروں سے بیاہی ہوئی ہیں جو صبح دکانیں ...

جس نے بھی مراسلہ بنایا اور پلاننگ کی اس نے عمران کو ہیروبنادیا ،ورنہ ہمارے پاس عوام میں جانے کے حالات نہیں تھے ، شیخ رشید

  پیر‬‮ 30 مئی‬‮‬‮ 2022  |  14:38
اسلام آباد (این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جس نے بھی مراسلہ بنایا ہے اس نے عمران خان کو ہیرو بنا دیا ہے ورنہ ہمارے پاس عوام میں جانے کے حالات نہیں تھے ۔ تفصیلات کے مطابق ...

”اگلے مہینے جب عوام باہر نکلیں گے تو کسی کے کہنے پر واپس نہیں جائیں گے “ شیخ رشید نے پیغام جاری کر دیا

  اتوار‬‮ 29 مئی‬‮‬‮ 2022  |  12:44
راولپنڈی(این این آئی)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا ایک ووٹ کی اکثریت، بیساکھیوں کے سہارے اور آئی ایم ایف کی خیرات سے حکومت چلائی جائے گی۔سابق وزیر داخلہ نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ...

شیخ رشید کا اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دینے کی صورت میں سپریم کورٹ جانے کا اعلان

  بدھ‬‮ 11 مئی‬‮‬‮ 2022  |  13:58
اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دینے کی صورت میں سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ایک کروڑ اوورسیز پاکستانیوں کے پیسوں سے ملک چل رہا ہے، اگر ان کو ...

لانگ مارچ خونی ہو سکتا ہے، مقتدر ادارے بیچ میں پڑیں: شیخ رشید

  منگل‬‮ 3 مئی‬‮‬‮ 2022  |  17:00
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ لانگ مارچ خونی ہو سکتا ہے اور ملک کے حالات خراب ہو سکتے ہیں لہذا مقتدر ادارے بیچ میں پڑیں۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ منشیات فروش جس ملک ...

بھتیجے کی گرفتاری پر شیخ رشید کا ردعمل بھی سامنے آ گیا

  اتوار‬‮ 1 مئی‬‮‬‮ 2022  |  12:15
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشیدنے اپنے بھتیجے شیخ راشد شفیق کی گرفتاری پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت انتقام پر اتر آئی ہے۔شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو مسجد نبوی ۖ میں پیش آئے افسوسناک واقعے میں ملوث ہونے کے ...

مجھے وزیراعظم کی جانب سے سامنے لائے گئے خط کا علم نہیں: شیخ رشید

  پیر‬‮ 28 مارچ‬‮ 2022  |  13:49
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرداخلہ شیخ شیدنے وزیراعظم کی جانب سے سامنے لائے جانے والے خط سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ایک آزاد خارجہ پالیسی کی بنیاد رکھ رہا ہے، عمران خان اقتدار میں ہو نہ ہو ہم ساتھ کھڑے ہیں،کسی حکومت کو ...

اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار اور منتخب حکومت کے ساتھ ہے، شیخ رشید

  بدھ‬‮ 9 فروری‬‮ 2022  |  13:22
اسلام آباد( آن لائن ) وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کہ اپوزیشن کی سیاست 50 دن کی رہ گئی ہے، 50 دن کے بعد عمران خان مزید مضبوط ہوجائیں گے۔ فیصل واوڈا کی نااہلی کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گے۔ عدم اعتماد لانے کا دعویٰ کرنیوالوں کو کو ...

ملک کا کوئی سیاستدان ایسا نہیں جس کے فوج سے رابطے نہ ہوں

  جمعرات‬‮ 27 جنوری‬‮ 2022  |  13:23
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور فوجی قیادت میں کوئی اختلاف نہیں اور ملک کا فائدہ بھی اسی میں ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان ایک ہی صفحے پر ہوں، فوجی قیادت منتخب حکومت ...

کوئی شک نہیں عمران خان سڑکوں پر بہت خطرناک ہیں،شیخ رشید

  بدھ‬‮ 26 جنوری‬‮ 2022  |  11:32
اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان بہترین آپشن ہیں جو ملک کو مہنگائی سمیت تمام بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔اس بات میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان سڑکوں پر بہت خطرناک ہیں‘ اپوزیشن ان کا کچھ نہیں ...

بیروزگاروں کے لیے بڑی خوشخبری ٗ پولیس میں 2 ہزار اور ایف آئی اے میں 9 ہزار بھرتیوں کا اعلان

  پیر‬‮ 13 دسمبر‬‮ 2021  |  15:29
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 80 حلقوں میں بیرون ملک پاکستانیوں کا ووٹ کلیدی کردار ادا کرسکتا ہے، اپوزیشن ووٹنگ مشین پر پھڈا ڈالے، حکومت تیار ہے، اپوزیشن پھر دھاندلی دھاندلی کا شور کریگی،23 مارچ کو اسلام آباد میں پریڈ ہوگی، قانون ...

شیخ رشید کو دل کا دورہ پڑنے کی خبریں زیرگردش ٗ ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا

  پیر‬‮ 13 دسمبر‬‮ 2021  |  11:57
اسلام آباد (این این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ کو دل کا دورہ پڑنے کی خبروں میں کسی قسم کی صداقت نہیں ہے۔ترجمان شیخ رشید نے وزیر داخلہ کو دل کا دورہ پڑنے سے متعلق زیر گردش خبرو ں پر وضاحتی ...

پی ڈی ایم 23 مارچ کو لانگ مارچ کی تاریخ بدلے ورنہ۔۔۔شیخ رشید کا اپوزیشن اتحاد کو انتباہ

  منگل‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2021  |  15:55
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ایک بار پھر کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ 23 مارچ کو لانگ مارچ کی تاریخ بدلے ، ورنہ پھر نہ کہے کہ راستے بند کردئیے،مولانا فضل الرحمان جب اسلام آباد آئے تھے وہ وقت اپوزیشن کے ...

80 ایسے حلقے ہیں جہاں اوور سیز پاکستانیوں کا ووٹ انتخابی نتائج بدل کر رکھ دے گا شیخ رشید

  بدھ‬‮ 1 دسمبر‬‮ 2021  |  16:06
راولپنڈی (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملک میں مہنگائی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی ہے اس میں کوئی شک نہیں ، حل تلاش کرنا ہے ، تنخواہ دار طبقے کیلئے زیادہ مشکلات ہیں،قانون بن چکا ہے جس کے تحت آئندہ عام انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ ...

شکر ہے اللہ نے ہمیں نالائق اور نااہل اپوزیشن دی، 24 گھنٹے ٹی وی کو میٹیریل دینا بڑا مشکل ہے،شیخ رشید

  بدھ‬‮ 1 دسمبر‬‮ 2021  |  14:57
راولپنڈی(این این آئی)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کئی حلقوں میں 50 ہزار اوورسیز ووٹ ہیں،40 حلقوں کا فیصلہ اوور سیز پاکستانیوں کے ووٹ سے ہوگا، کابینہ نے آن لائن ویزہ کی منظوری دے دی ہے، ووٹ اب الیکٹرانک مشین سے ہوں گے،شکر ہے اللہ نے ہمیں ...

شیخ رشید نے حریم شاہ کو فون پر جھاڑ پلادی

  جمعرات‬‮ 18 ‬‮نومبر‬‮ 2021  |  11:44
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ کو وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے فون پر جھاڑ پلادی۔تفصیلات کے مطابق حریم شاہ کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر ایک ویب شو کا ٹیزر شیئر کیا گیا جس میں انہوں نے حال ہی میں ...

شیخ رشید نے حریم شاہ کو فون پر جھاڑ پلادی

  جمعرات‬‮ 18 ‬‮نومبر‬‮ 2021  |  11:25
کراچی(این این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشید کی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو جھاڑ پلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔گزشتہ روز معروف میزبان تابش ہاشمی کے آن لائن شو''ٹو بی آنیسٹ'' کی آنے والی قسط کا ٹیزر یوٹیوب پر ریلیز کیا گیا۔ شو کی اگلی قسط ...

اللہ کے حکم سے عمران خان پانچ سال پورے کرینگے ،شیخ رشید احمد

  بدھ‬‮ 10 ‬‮نومبر‬‮ 2021  |  12:55
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ اللہ کے حکم سے عمران خان پانچ سال پورے کرینگے ،سپریم کورٹ کے فیصلے پر اٹارنی جنرل بہتر فیصلہ دے سکتے ہیں،جوآئین اور قانون کے مطابق فیصلہ ہوگا وہ بہتر ہوگا ۔ بدھ کو سپریم کورٹ ...