تازہ تر ین :

،سپریم کورٹ

لانگ مارچ ، سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت سمیت تمام درخواستیں نمٹا دیں

  جمعرات‬‮ 26 مئی‬‮‬‮ 2022  |  13:41
اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیںکہ ممکن ہے عمران خان کو پیغام درست نہ ...

لانگ مارچ کے دوران راستوں کی بندش اور گرفتاریاں سپریم کورٹ کا بڑا حکم آگیا

  بدھ‬‮ 25 مئی‬‮‬‮ 2022  |  12:14
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن کا کہنا ہے کہ معاشی لحاظ سے ملک نازک دور اور دیوالیہ ہونے کے درپے ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی جانب سے پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست پر سماعت جسٹس اعجاز الاحسن کی ...

آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل فیصلہ کب سنایا جائیگا؟ سپریم کورٹ نے بڑا اعلان کر دیا

  منگل‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2022  |  14:12
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل ہوگئی ۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کی۔دوران سماعت اٹارنی جنرل ...

پنجاب اسمبلی کی صورتحال سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

  جمعرات‬‮ 7 اپریل‬‮ 2022  |  11:47
اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہاہے کہ پنجاب سے متعلق کوئی حکم نہیں دیں گے، معاملہ ہائیکورٹ لے کر جائیں۔جمعرات کو چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں عدالت عظمی کے 5 رکنی لارجر بینچ نے معاملے پر لیے گئے از خود نوٹساور ...

سیاسی صورتحال پر ازخود نوٹس کیس سب کو سن کر فیصلہ کرنا ہے، یکطرفہ کارروائی نہیں کر سکتے، چیف جسٹس

  بدھ‬‮ 6 اپریل‬‮ 2022  |  12:34
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ اور اسمبلی توڑنے کے معاملے پر ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ جب آئین کی خلاف ورزی ہو تب ...

سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا

  جمعرات‬‮ 10 مارچ‬‮ 2022  |  11:06
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما سردار ایاز صادق کی جانب سے این اے 122 میں اپنی جیت کا فیصلہ کالعدم قرار دیے جانے سے متعلق کیس میں وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔سپریم کورٹ میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ...

نیب کو بڑا جھٹکا خورشید شاہ کے بعد انکے اہلخانہ کو بھی سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

  منگل‬‮ 22 فروری‬‮ 2022  |  13:26
اسلام آباد (این این آئی)آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں خورشید شاہ کے بعد انکے اہلخانہ کو بھی سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا، کیس میں شریک تمام ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر نیب اپیلیں خارج کر دی گئیں۔ منگل کو کیس کی سماعت چیف جسٹس عمر ...

ثوبیہ بتول کی برآمدگی سے متعلق کیس ضلع سرگودھا سے اغواء شدہ 151 لڑکیاں بازیاب کرانے کا انکشاف

  پیر‬‮ 21 فروری‬‮ 2022  |  15:45
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں سرگودھا سے اغوا ہونے والی ثوبیہ بتول کی برآمدگی سے متعلق کیس میں پنجاب کے ضلع سرگودھا سے اغواء شدہ 151 لڑکیاں بازیاب کرانے کا انکشاف ہوا ۔پیر کو جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔لڑکیوں کے اغواء ...

سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کھولنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

  بدھ‬‮ 16 فروری‬‮ 2022  |  12:13
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورینٹ سیل کرنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔بدھ کو جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی ۔سپریم کورٹ میں مونال ریسٹورینٹ سیل کرنے کے خلاف اپیل پرسماعت ہوئی جس سلسلے ...

کے پی بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مؤخر کرنے کا پشاور ہائیکورٹ کا حکم معطل

  بدھ‬‮ 9 فروری‬‮ 2022  |  11:18
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا انعقاد ملتوی کرنے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردئیے۔بدھ کو جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس عائشہ ملک پر مشتمل دو رکنی بینچ نے پشاور ہائی کورٹ ...

سپریم کورٹ نے کینٹ بورڈز کو نجی سکولز سیل کرنے سے روک دیا

  بدھ‬‮ 5 جنوری‬‮ 2022  |  14:32
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ علاقوں سے نجی سکولز کی بے داخلی کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دور ان کینٹ بورڈز کو نجی سکولز سیل کرنے سے روک دیا جبکہ عدالت عظمیٰ نے ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز کو نوٹس جاری کر تے ہوئے جواب طلب کرلیا ...

نسلہ ٹاور گرانے کا کیس ٗ سپریم کورٹ نے اہم حکم جاری کر دیا

  پیر‬‮ 27 دسمبر‬‮ 2021  |  16:14
کراچی(این این آئی)سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور کی 780 مربع گز زمین کو ضبط کرنے کا حکم دیتے ہوئے بلڈنگ پلان کی منظوری دینے والے افسران کے خلاف بھی کارروائی کا حکم دیا ہے، عدالت عظمی نے ڈی جی ایس بی سی اے کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ...

سپریم کورٹ کا ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

  پیر‬‮ 27 دسمبر‬‮ 2021  |  11:18
کراچی(این این آئی)سپریم کورٹ نے ایڈمنسٹریٹرکراچی مرتضی وہاب کی غیر مشروط معافی قبول(تازہ ترین) کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر کے عہدے کو سیاست سے دور رکھنے کا حکم دیا ہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گٹرباغیچہ کیس کی سماعت کے موقع پر عدالت سے تلخ کلامی اور برہمی کے اظہار پرسپریم کورٹ نے ...

رشتے دار بھرتی کرنے کے الزامات ٗ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا

  اتوار‬‮ 12 دسمبر‬‮ 2021  |  11:16
کراچی(صباح نیوز) سپریم کورٹ پاکستان میں سندھ ہائیکورٹ کی ماتحت عدلیہ میں بھرتیوں کیخلاف کیس میں جواب جمع کرا دیا گیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے رشتہ دار بھرتی کرنے کے الزاماتکو مسترد کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ میں جواب رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے جمع کرایا ...

سپریم کورٹ سے شریف فیملی کو بڑا ریلیف مل گیا  

  پیر‬‮ 6 دسمبر‬‮ 2021  |  13:13
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے بیگم کلثوم نواز اور شہباز شریف کے اضافی ویلتھ ٹیکس سے متعلق ایف بی آر کی اپیلیں خارج کر دیں۔پیر کو سپریم کورٹ نے کہا کہ کلثوم نواز اور شہباز شریف نے 1994 سے 1998تک ویلتھ ٹیکس جمع کرایا، ایف بی آر نے ...

سپریم کورٹ نے الیکشن شیڈول میں تبدیلی کیلئے کے پی حکومت کی درخواست پربڑا فیصلہ سنا دیا

  منگل‬‮ 30 ‬‮نومبر‬‮ 2021  |  13:45
اسلام آباد(این این آئی )سپریم کورٹ نے الیکشن شیڈول میں تبدیلی کیلئے کے پی حکومت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے۔منگل کو سپریم کورٹ میں خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات سے متعلق انتخابات جماعتیبنیادوں پر کرانے کے ہائیکورٹ کے حکم ...

آپ لوگ کل جہاز اُڑانے کی جگہ پر بھی کلب بنا دیں گے اور ۔۔۔ سپریم کورٹ نے سول ایوی ایشن کلب ختم کر کے کیا چیز بنانے کا حکم دیدیا ؟ بڑ ی خبر

  بدھ‬‮ 24 ‬‮نومبر‬‮ 2021  |  15:21
کراچی(این این آئی)سپریم کورٹ نے سول ایسی ایشن کلب ختم کرنے کا بڑا حکم دیدیا، عدالت نے کلب کی جگہ میس کے طور پر استعمال کی اجازت دیدی۔بدھ کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں بینچ نے سول ایوی ایشن اراضی ...

سارے شہر کی مشینری لیکر جاؤ اور نسلہ ٹاور گراؤ ٗ چیف جسٹس کا حکم

  بدھ‬‮ 24 ‬‮نومبر‬‮ 2021  |  11:05
کراچی(این این آئی)سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور فوری گرانے کا حکم دیدیا، عدالت عظمی نے نسلہ ٹاور کے ساتھ ساتھ تجوری ہائٹس سے متعلق بھی رپورٹس طلب کرلیں۔بدھ کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میںچیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں بینچ نے نسلہ ٹاور کیس کی سماعت کی۔چیف جسٹس نے ...

سپریم کورٹ نے گھی،آئل کی قیمتوں میں اضافہ سے متعلق کیس میں لاہور ہائیکورٹ کا انکوائری روکنے کا حکم معطل کر دیا

  پیر‬‮ 22 ‬‮نومبر‬‮ 2021  |  15:13
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے گھی،آئیل کی قیمتوں میں اضافہ سے متعلق کیس میں لاہور ہائیکورٹ کا انکوائری روکنے کا حکم معطل کر دیا ۔ پیر کو جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ۔ وکیل مسابقتی کمیشن فیصل صدیقی ...