خیبر پختونخوا حکومت اور عمران خان آپ کو عزت دینا چاہ رہے تھے آپ نے اپنی ٹیم کو بھجوانے سے انکار کر دیا ؟ جانیئے جاویدآفریدی نے سوال کاکیا جواب دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپرلیگ میں شامل فرنچائزپشاورزلمی کے مالک جاوید آفریدی نے کہاہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کی طرف سے ان کی ٹیم کوجودعوت دی گئی تھی اوران کی ٹیم کےلئے جس انعام کااعلان کیاگیاتھاوہ ہمارے لئے باعث عزت ہے اس کےلئے وہ اورانکی ٹیم ضرورخیبرپختونخواحکومت کی دعوت پرجائیں گے اورمکمل طورپراس تقریب کومنایاجائے گا۔ایک نجی… Continue 23reading خیبر پختونخوا حکومت اور عمران خان آپ کو عزت دینا چاہ رہے تھے آپ نے اپنی ٹیم کو بھجوانے سے انکار کر دیا ؟ جانیئے جاویدآفریدی نے سوال کاکیا جواب دیا