اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

جاوید میانداد متنازعہ طریقہ سے فخر زمان کو رن آؤٹ کرنے والے ڈی کک کے حق میں بول پڑے

datetime 7  اپریل‬‮  2021 |

کراچی(آن لائن) جاوید میانداد نے ’ذہین‘ ڈی کک کو ہی درست قرار دے دیا جب کہ فخر زمان کے متنازع رن آؤٹ پر سابق عظیم کرکٹر نے کہاکہ بیٹسمین کو اپنی وکٹ پہلی محبت کی طرح عزیز ہونی چاہیے۔دوسرے ون ڈے کے آخری اوور میں جنوبی افریقی وکٹ کیپر کوئنٹین ڈی کک نے جعلی فیلڈنگ سے پاکستانی اوپنر فخر زمان کو رن آؤٹ کرانے کی راہ ہموار کردی تھی،وہ صرف 7 رنز کی کمی سے ون ڈے کرکٹ میں اپنی دوسری ڈبل سنچری

مکمل نہیں کرپائے تھے، ڈی کک کی اس حرکت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے،البتہ سابق کپتان اور عظیم بیٹسمین جاوید میانداد اسے درست سمجھتے ہوئے انھیں اسمارٹ کرکٹر قرار دیدیا۔ان کا کہنا تھا کوئی بھی کرکٹر کسی بھی قسم کی صورتحال میں اپنی نگاہیں گیند سے نہیں ہٹا سکتا، آپ کو اپنی وکٹ اتنی ہی عزیز ہونا چاہیے جتنا کسی مرد کو اپنی محبت ہوتی ہے، جب آپ ایسا کرتے ہیں تو پھر ایسے رن آؤٹ نہیں ہوتے۔



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…