ڈیرن سیمی کو ستارہ امتیاز اور پاکستان کی اعزازی شہریت سے نوازنے کا اعلان

22  فروری‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت اور سب سے بڑا سول ایوارڈ ستارہ امتیاز دینے کا اعلان کردیا گیا ، پاکستان کرکٹ بورڈ کے ٹویٹر اکائوئنٹ پر جاری بیان کے مطابق صدر عارف علوی 23 مارچ کو ملک میں کرکٹ کی واپسی کے لیے اہم کردار ادار کرنے پر ڈیرن سیمی کو پاکستان

کی اعزازی شہریت اور ستارہ امتیاز سے نوازیں گے،اس سے پہلے پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ احسان مانی سے درخواست کریں گے کہ ہم نے ڈیرن سیمی کیلئےاعزازی شہریت کی درخواست کی جوصدرمملکت کی ٹیبل پرہے اور اگر احسان مانی ایک فون کال کریں گے تو انشاءاللہ یہ تاریخی کام جلد از جلد ہوجائے گا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…