کولکتہ( آن لائن ) دہلی کے 2 انڈر 23 پلیئرز کو کولکتہ کے ہوٹل میں خاتون ملازمہ سے چھیڑچھاڑ پر گھر واپس بھیج دیا گیا۔دہلی اینڈ ڈسٹرکٹس کرکٹ ایسوسی ایشن کی ٹیم یہاں بنگال کیخلاف سی کے نائیڈو ٹرافی کیلیے موجود ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج سے کلدیپ یادیو اور لکشے تھاریجا کی شناخت ہوئی جو ہوٹل کی ایک خاتون ملازمہ کے کمرے کا دروازہ بجا رہے اور اسے ہراساں کررہے تھے۔
بھارت کے 2 انڈر 23 پلیئرز کو کولکتہ کے ہوٹل میں خاتون ملازمہ سے چھیڑچھاڑ پر گھر بھیج دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































