پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

”بھارت کو پاکستان کی مدد سے شکست دی“، نیوزی لینڈ کے مایہ ناز کھلاڑی کا حیران کن انکشاف

datetime 11  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت کو شکست دینے کے بعد نیوزی لینڈ کے مایہ ناز فاسٹ بالر ٹرینٹ بولٹ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ہم نے اپنی حوصلہ افزائی کے لیے چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کے ویڈیو کلپس دیکھے، انہوں نے انکشاف کیا کہ بھارت کے خلاف میچ پاکستان

کی مدد سے جیتا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز نیوزی لینڈ نے بھارت کو ہرا کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی تھی، نیوزی لینڈ نے میچ سے قبل چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستانی بالروں کی ویڈیوز بھی دیکھیں۔ نیوزی لینڈ نے چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل کو دیکھتے ہوئے بہترین بالنگ سے بھارت کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…