بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

پاکستان بھارت سے میچ کیوں ہا ر جائیگا؟ سوئنگ کے سلطان نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں

datetime 16  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہاہے کہ اس وقت بھارت کی ٹیم میچ جیتنے کیلئے فیورٹ ہے ، پاکستانی ٹیم کی ون ڈے میں پچھلے سال سے کارکردگی ٹھیک نہیں ۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت میچ جیتنے کیلئےبھارت کی ٹیم فیورٹ ہے ، ان کی کارکردگی تمام میچز میں اچھی رہی ہے ، ہم چار پانچ میچز ہار چکے ہیں اور ایک ہفتہ پہلے

ہم تجربات کررہے ہیں جبکہ تجربات تو پانچ چھ ماہ پہلے ہوتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم کی ون ڈے میں پچھلے سال سے کارکردگی ٹھیک نہیں ہے ، دونوں ٹیموں کو پتہ ہے کہ یہ میچ بہت اہم ہے ، ورلڈ کپ اور سیمی فائنل بعد کی بات ہے ، اس حوالے سے پاکستانی ٹیم بھی لازمی طور پر متحرک ہوگی ۔یاد رہے کہ پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ آج کھیلا جائیگا ، میچ کا آغاز 2:30بجے شروع ہوگا۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…