بھارت نے اوپننگ بیٹسمین شیکھر دھون کے کور اپ کے طور پر ریشبھ پانٹ کو انگلینڈ طلب کر لیا

13  جون‬‮  2019

ممبئی(آن لائن )بھارت نے اوپننگ بیٹسمین شیکھر دھون کے کور اپ کے طور پر وکٹ کیپر بلے باز ریشبھ پانٹ کو انگلینڈ طلب کر لیا۔ وہ رواں ہفتے انگلینڈ میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔دھون آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے ورلڈ کپ میچ کے دوران ہاتھ کی انجری کا شکار ہوئے تھے جس کے باعث ان کی ورلڈ کپ کے بقیہ میچز

میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔ بھارتی سلیکٹرز نے کا کہنا ہے کہ بلاشبہ دھون کے کور اپ کا فیصلہ کرنا ہمارے لئے مشکل تھا لیکن ہم نے بہت مشاورت کے بعد اس بات کا اعلان کیا کیونکہ بڑے میچز میں وکٹ کیپنگ کا معاملہ بھی اہم ہوتا ہے۔ واضح رہے کہ پانٹ سٹینڈ بائی کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل تھے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…