جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

محمد عامر نے اپنے کیرئیر کی بہترین باؤلنگ کرتے ہوئے آسٹریلوی بیٹنگ کی دھجیاں اڑا دیں

datetime 12  جون‬‮  2019 |

ٹاؤنٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی باؤلر محمد عامر نے ورلڈ کپ کے اہم میچ میں آسٹریلیا کے خلاف اپنے کیرئیر کی بہترین باؤلنگ کی، محمد عامر نے پہلی بار 5 وکٹیں حاصل کیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، جس پر آسٹریلیا کی پوری ٹیم 49 اوورز میں 307 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ آسٹریلیا نے پاکستان

کو جیتنے کے لیے 308 رنز کا ہدف دیا ہے، آسٹریلیا کی جانب سے ان کے کیپٹن فنچ نے 82 رنز بنائے اور وارنر نے بہترین کھیلتے ہوئے 107 رنز بنائے۔ باقی ٹیم کوئی خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکی، پاکستان کی جانب سے محمد عامر نے 30 رنز دے کر پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، شاہین آفریدی نے 2، حسن علی، وہاب ریاض اور محمد حفیظ نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…