جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ورلڈ کپ کیلئے 5 ٹیموں کو مضبوط قرار دے دیا،پاکستان کے بارے میں دلچسپ ریمارکس

datetime 14  مارچ‬‮  2019 |

نئی دلی( آن لائن )بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ورلڈ کپ میں 5 ٹیموں کو مضبوط قرار دے دیا لیکن پاکستان کے بارے میں ان کی رائے ہے کہ وہ کسی بھی ٹیم کو ہراسکتے ہیں۔آسٹریلیا سے سیریز ہارنے کے بعد پریس کانفرنس میں ورلڈ کپ کے بارے میں بات کرتے ہوئے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہا کہ ورلڈ کپ کے آغاز کے وقت کوئی بھی ٹیم فیورٹ نہیں ہوگی۔ویسٹ انڈیز، انگلینڈ،

نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مضبوط نظر آتی ہیں، بھارتی ٹیم بھی مضبوط ہے اور اب آسٹریلیا کی ٹیم میں بھی بہتری آئی ہے۔انہوں نے پاکستان ٹیم کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایسی ٹیم ہے جو اپنے دن پر کسی کو بھی ہراسکتی ہے۔ ویرات کوہلی نے قرار دیا کہ اتنی مضبوط ٹیموں کی موجودگی میں اصل اہمیت اس بات کی ہوگی کہ آپ ورلڈ کپ میں کس حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اترتے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…