منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

وسیم خان 6 فروری کو عہدے کا چارج سنبھالیں گے

datetime 3  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے مینجنگ ڈائریکٹر وسیم خان 6 فروری کو عہدے کا چارج سنبھالیں گے ۔لیسٹر شائر کے سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی سے ملاقات کریں گے جس کے بعد ہیڈکوارٹر میں موجود تمام ملازمین سے ان کا تعارف کرایا جائے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور کے

تمام صحافیوں کے ساتھ بھی وسیم خان کی تعارفی نشست کا اہتمام کیا جائیگا جس میں ایم ڈی ملکی کرکٹ اور انتظامی امورز پر خیالات کااظہار اور سوالات کے جوابات بھی دیں گے۔ بورڈ کے امورز چلانے کے زیادہ تر اختیارات ایم ڈی وسیم خان کے پاس ہوں گے اور بورڈ سربراہ احسان مانی کی حیثیت چند چیزوں کو چھوڑ کر صرف علامتی رہ جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…