جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم کی نیلامی مزید تاخیر کا شکار

datetime 14  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم کی نیلامی مزید تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم ملتان سلطانز کا معاہدہ منسوخ ہو جانے کے بعد ٹیم کی دوبارہ نیلامی کا فیصلہ کیا تھا۔اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا تھا پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم

کی نیلامی کا عمل 19 دسمبر کو ہوگی۔ تاہم اب پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم کی نیلامی مزید تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔ اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم کی نیلامی میں مزید ایک روز کی تاخیر کی گئی ہے۔ اب پاکستان سپر لیگ کے چھٹی ٹیم کی نیلامی کا عمل 20 دسمبر کو عمل میں آئے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…