ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

وسیم خان پی سی بی کے ایم ڈی اور سمیع الحسن برنی ڈائریکٹر میڈیا تعینات

datetime 7  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے وسیم خان کو بورڈ کا منیجنگ ڈائریکٹر تعینات کردیا۔47سالہ وسیم خان لیسٹر شائر کانٹی کرکٹ کلب کے چیف آپریٹنگ آفیسر رہ چکے ہیں اور وہ فروری 2019کے آغاز میں ایم ڈی پی سی بی کا چارج سنبھال لیں گے۔وسیم خان برطانیہ میں پہلے پاکستانی نژاد

کرکٹر تھے، وہ ڈربی شائر، سسیکس اور واروک شائر کانٹی کی نمائندگی بھی کرچکے ہیں۔علاوہ ازیں سمیع الحسن برنی کو ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی مقرر کردیا گیا ہے۔ سمیع برنی اس وقت آئی سی سی میں بطور ہیڈ آف کمیونیکیشنز کام کررہے ہیں۔آئی سی سی سے پہلے بھی سمیع برنی پی سی بی کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ رہ چکے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…