شعیب نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا،پہلے پاکستانی اور ایشیائی کرکٹر بن گئے

13  اگست‬‮  2017

جمیکا(آئی این پی)کرکٹرشعیب ملک نے کیربین پریمیئرلیگ میں بارباڈوس کی جانب سے کھیلتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی کیریئر کے 7ہزار رن مکمل کر لیے۔اس طرح شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 7ہزار رنز بنانیوالے پہلے پاکستانی اور ایشیائی کرکٹر ہیں۔کیربین پریمیئرلیگ میں بارباڈوس کے لیے کھیلتے ہوئے شعیب ملک نے 51رنز کی اننگز کھیلی ،7ہزار رنز بنانے والے شعیب ملک دنیا کیساتویں کھلاڑی ہیں۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف دی باکس


کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…