پاکستان سپرلیگ ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگزکو 6 وکٹ سے شکست دیدی

24  فروری‬‮  2017

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپرلیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگزکے درمیان ہونے والامیچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے6وکٹ سے جیت لیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز نے چھ وکٹ کے نقصان پر154 رنز سکورکئے ۔کراچی کنگزکی طرف سے بابراعظم نے 36 ،کیرون پولارڈنے 16 گیندوں پر 31 رنزبنائے جبکہ سپنرمحموداللہ نے تین اورانورعلی دووکٹیں حاصل کیں ۔کراچی کنگزکی طرف سے دیاگیاہدف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 4 وکٹ پرحاصل کرلیا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی طرف سے اوپنراحمدشہزاد اوراسد شفیق نے پہلی شراکت میں  105 رنزبنائے ۔احمدشہزاد نے 54 اوراسدشفیق نے 51 رنزبنائے جبکہ دونوں اوپنرزکوکراچی کنگزکے بائولرسہیل خان نے آئوٹ کیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پاکستان سپرلیگ کے دوسرے ایڈیشن میں  9 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ کراچی کنگزنے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے شکست کے بعد مسلسل چوتھی ناکامی اپنے نام کی جس کے بعداس کافائنل میں پہنچناانتہائی مشکل ہوگیاہے ۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…