اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یونس خان نے اوول ٹیسٹ میں اپنی شاندار اننگز کا کریڈٹ بھارت کے سابق کپتان اظہرالدین کو دے دیا۔انھوں نے کہا کہ میچ سے قبل مجھے اظہر الدین کی فون کال موصول ہوئی، انھوں نے میری بیٹنگ کے حوالے سے بات کی اور مجھے کریز میں ہی رہ کر کھیلنے کا مشورہ دیا، میں دوسرے لوگوں پر اعتماد کرتا ہوں اور اس سے مجھے کافی فائدہ ہوا۔واضح رہے کہ انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 218 رنز کی اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ پاکستان نے اوول ٹیسٹ 10 وکٹوں سے جیتا۔
یونس خان نے شاندار اننگز کا سہرا بھارتی کپتان کے سر سجا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مبینہ پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ ٹک ٹاکر ہلاک
-
ہمارا امیرالعظیم
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
بدھ کو عام تعطیل کا اعلان
-
اگلے ماہ مجموعی طور پر12تعطیلات متوقع
-
رجب بٹ کی دولت کتنی ہے؟ پہلی بار حیران کن انکشافات سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں اضافہ، نیا نوٹیفکیشن جاری
-
انسان کی زیادہ سے زیادہ عمر کتنی ہو سکتی ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
-
محبوبہ نے آشنا کو گھر بلا کر بلیڈ سے اس کا نازک عضو کاٹ دیا
-
فیفا صدر کا ارجنٹینا فٹبال فیڈریشن کو بھیجا گیا خط لیک ہوگیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان
-
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
-
اسکول کب کھلیں گے؟ طلبہ اور والدین کے لیے اہم پیش رفت
-
اورنج ٹرین، سپیڈو اور میٹرو بسوں میں ٹوکن اور کارڈ سسٹم ختم



















































