منگل‬‮ ، 09 دسمبر‬‮ 2025 

شاہینوں کی پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شاندار فتح

datetime 15  اپریل‬‮  2023 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان کی جانب سے محمد رضوان 8، بابراعظم 9، فخرزمان 47، صائم ایوب 47، شاداب خان 5، افتخار احمد 0، عماد وسیم 16 رنز، شاہین شاہ آفریدی ایک، فہیم اشرف 22، حارث رؤف 11رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، زمان خان بغیر کوئی رنز بنائے ناٹ آؤٹ رہے۔ پاکستان کی پوری ٹیم 19.5 اوورز میں 182 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی اور نیوزی لینڈ کو جیتنے کے لئے رنز 183کا ہدف دیا۔ ہدف کے تعاقب میں نیوزی کی پوری ٹیم 15.3 اوورز میں 94 رنز پر آؤٹ ہو گئی، اس طرح پاکستان نے یہ میچ 88 رنز سے جیت لیا۔ حارث رؤف نے 4، عماد وسیم نے دو جبکہ شاہین آفریدی، زمان خان، فہیم اشرف اور شاداب خان نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان اور گاماں پہلوان


گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…