شیخ رشید کو سپریم کورٹ احاطہ میں بزرگ شہری نے روک لیا

  بدھ‬‮ 29 مارچ‬‮ 2023  |  15:18

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو سپریم کورٹ احاطہ میں بزرگ شہری نے روک لیا۔ بزرگ شہری نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کو شکایت کرتے ہوئے کہا کہ میرے بیٹے کا کیس ہے کوئی سنتا نہیں۔ جس پر سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ بابا میں وکیل نہیں ہوں نا کوئی میرے پاس وکیل ہے۔ بزرگ شہری نے دہائی دیتے ہوئے کہا کہ میرا کیس عدالت میں لگوائیں۔

زیرو پوائنٹ

جاپان اور جاپانی لوگ

ٹوکیو شہر کے درمیان 16مرلے کا ایک عام سا گھر ہے‘ یہ گھر کسی بھی طرح قابل توجہ یا پرکشش نہیں‘ آپ اگر پاکستانی ہیں تو آپ اس پر توجہ دیے بغیر چپ چاپ گزر جائیں گے لیکن میں اگر آپ کو یہ بتا دوں یہ دنیا کی ساتویںبڑی کار ساز کمپنی ہونڈا کے سی ای اوکا گھر ہے تو ....مزید پڑھئے‎