سرکاری ملازمین کی 40فیصد اور ماہانہ اجرت 50ہزار کرنے کی تجویز دیدی گئی

  منگل‬‮ 28 مارچ‬‮ 2023  |  23:50

کراچی(این این آئی)گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے وزیراعلیٰ سندھ کو خط تحریر کیا ہے جس میں سرکار ی ملازمین کی تنخواہوں میں 40فیصد اضافہ اورماہانہ اجرت 50ہزار روپے مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔ خط میں مزید کہا گیا ہے کہ شدید مہنگائی سے عام آدمی متاثر ہورہا ہے۔ حالیہ سیلاب سے فصلیں متاثر ہوئی ہیں۔طلب اور رسد میں فرق سے مہنگائی میں اضافہ ہورہا ہے۔ ذخیرہ اندوزی اور مہنگائی سے حالات خراب ہورہے ہیں۔

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎