افغانستان کیخلاف تیسرے میچ میں ڈراپ اعظم خان کی ذو معنی انسٹا اسٹوری وائرل

  منگل‬‮ 28 مارچ‬‮ 2023  |  21:16

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان اور جارحانہ بیٹر اعظم خان نے سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ صبر کرو، اللّٰہ نے تہماری کہانی ابھی تک ختم نہیں کیا۔افغانستان کے خلاف پہلے اور دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ناکام بیٹنگ کے باعث تیسرے میچ سے ڈراپ ہونے کے بعد اعظم خان نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا۔اعظم خان کی انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا تھا صبر کرو، اللّٰہ نے تہماری کہانی ابھی تک ختم نہیں کی۔واضح رہے کہ افغانستان کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں اعظم خان صفر جبکہ دوسرے میچ میں ایک رن پر آؤٹ ہوگئے تھے۔

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎