زمان پارک میں مفت بجلی اور پانی فراہم کرنے والے گھر کا مالک کون نکلا ؟حیران کن انکشاف

  ہفتہ‬‮ 18 مارچ‬‮ 2023  |  16:05

لاہور(آئی این پی ) زمان پارک میں اپنے گیٹ پر بجلی اور پانی لکھنے والے شخص کا پتہ چل گیا۔ یہ شخص زمان پارک میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے گھر کے ساتھ والے گھر کا رہائشی ہے، جس نے زمان پارک کے راستے بند ہونے پر مفت بجلی اور پانی فراہم کرنے کا بندوبست کرکے عوام کے دل جیت لئے۔ انہوں نے اپنے گھر کے باہر عوام کے لئے پینے کا پانی رکھ دیا اور ایک سوئچ بورڈ باہر لگوا دیا جس سے موبائل فون چارج کرنے کی سہولت لوگوں کو حاصل رہی، انہوں نے گیٹ پر بجلی اور پانی لکھوا دیا، جس کے بعد پانی اور بجلی والا گھر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیااور ان کے اس اقدام کو بہت سراہا جا رہا ہے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

ملک اس طرح

خان شبیر حسن خان راولپنڈی کا مشہور کردار تھا‘ اس کا اصل نام شبیر حسن تھا‘ راولپنڈی میں ٹیکسی چلاتا تھا‘ اس نے بعدازاں چھوٹے موٹے ٹھیکے لینا شروع کر دیے‘پیسے آئے تو کونسلر کا الیکشن لڑااور جیت گیا‘ کاری گر شخص تھا‘ وہ چند ماہ میں چیئرمین بھی بن گیا‘ ویسٹریج کے فوجی علاقے میں رہتا تھا‘ افسروں کے ....مزید پڑھئے‎